Tag Archives: پیف

استانی ‏ الٹا لٹکا کر تشدد ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ‏ شرقپور شریف ‏ ‏92 نیوز تیسری جماعت کی طالبہ ‏ ‏ ملیِ والا گاؤں ‏ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ‏ پیف پرائیویٹ ٹیچر ‏ انسانیت کی تذلیل ‏ سات سالہ نورین ‏ استانی رفقاء

استانی کا طالبہ کو الٹا لٹکا کر تشدد،ویڈی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ دن ۱۰:۰۳ دن

شرقپور شریف ( 92 نیوز) شرقپور میں استانی جلاد  بن گئی،تیسری جماعت کی طالبہ کو الٹا لٹکا کرتشدد کرتی رہی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ملیِ والا گاؤں میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرانتظام اسکول میں پرائیویٹ ٹیچر انسانیت کی تذلیل کرتی رہی، سات سالہ نورین کو سبق  یاد نہ  کرنے پر استانی  رفقاء نےدرخت سےالٹا لٹکا کر تشدد کیا۔ ڈی ڈی او ایجوکیشن شرقپور کاکہناہے یہ ٹیچر پہلے بھی بچوں پر تشدد کرتی تھی،سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ اور اسسٹنٹ کمشنر شرقپور کو رپورٹ کر دی ۔اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔ آر پی او اور ڈی پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز