Tag Archives: پیغام

آقائے کریمﷺ کا پیغام ابدی ہدایت اور کامی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا آقائے کریمﷺ کا پیغام ابدی ہدایت اور کامیابی کی کلید ہے۔ شہباز شریف نے عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا سرور کونین حضرت محمد مصطفیﷺ پوری انسانیت کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے۔ قرآن حکیم اور سیرت طیبہ کو تھام کر دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا آج کا دن سسکتی، تڑپتی اور جہالت میں ٹھوکیں کھاتی انسانیت کے لئے نجات اور فلاح کا دن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایک سال، معاشی ٹیم، عظیم کامیابیاں حاصل، وزیراعظم، ٹویٹ، اسلام آباد، 92 نیوز

کرتارپور آنے کیلئے سکھ یاتریوں کو ویزا کی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا کرتارپور آنے کیلئے سکھ یاتریوں کو ویزا کی ضرورت نہیں ہو گی۔ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے وزیراعظم نے بھارتی سکھ یاتریوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا۔ For Sikhs coming for pilgrimage to Kartarpur from India, I have waived off 2 requirements: i) they wont need a passport – just a valid ID; ii) they no longer have to register 10 days in advance. Also, no fee will be charged on day of inauguration & on Guruji's 550th birthday — Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 1, … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، پیغام ، مظلوم ، کشمیریوں ، آواز ، فردوس عاشق

وزیراعظم نے پھر پیغام دے دیا کہ مظلوم کشم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ شام ۶:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) فردوس عاشق نے کہا وزیراعظم نے پھر پیغام دے دیا کہ مظلوم کشمیریوں کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر ثابت کیا گیا کہ سب کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ اظہار یکجہتی کے لیے صدر مملکت عارف علوی، چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی اور وزیر امور کشمیر علی آمین گنڈا پور، فردوس عاشق اعوان  نے ڈی چوک میں  عوام کے ساتھ جمع ہو کر  انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر اظہار یکجہتی کیا۔ عوام نے کثیر تعداد  میں شرکت کی ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مولانا فضل الرحمان ، پیغام ، بھیجا ، گرم ، جگہ ، پاؤں ، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کو پیغام بھیجا ہے گرم ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ شام ۳:۰۰ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا مولانا فضل الرحمان کو پیغام بھیجا ہے گرم جگہ پر پاؤں نہ رکھیں۔ شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈ کوارٹرر میں میڈیا سے گفتگو میں کہا پیپلزپارٹی اور ن لیگ فضل الرحمان کے ساتھ نہیں چلیں گے۔ ہماری حکومت کیخلاف بہت زہریلا پراپیگنڈا ہو رہا ہے۔ پروپیگنڈا میں فضل الرحمن کا مقصد کچھ اور ہو گا۔  ن لیگ مذہبی کارڈ میں ان کے ساتھ نہیں ہو گی ۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا سیاسی جماعتیں فضل الرحمان کے ساتھ نہیں کھڑی ہوں گی۔ آصف زرداری کی ٹیم نے پیسے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کل ضمنی الیکشن نتیجہ کٹھ پتلی سیاست پیغام بلاول بھٹو

کل کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ کٹھ پتلی سیاست ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۱۵ شام ۷:۱۵ شام

 کراچی (92 نیوز) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کل کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ کٹھ پتلی سیاست کرنے والوں کیلئے ایک پیغام ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا گھوٹکی اور سندھ کےعوام کا شکرگزار ہوں۔ این اے 205 کی نشست پہلے سلیکٹیڈ کےساتھ تھی ، اب اپوزیشن کے پاس قومی اسمبلی میں ایک نشست بڑھ گئی۔ گھوٹکی ضمنی الیکشن میں کامیابی سیاسی یتیموں کے لیے واضح پیغام ہے۔ بلاول بھٹو زرداری بولے عوام کےحقوق پر سودے بازی کرینگے تو عبرتناک انجام ہو گا ۔ آج ملک کےعوام مہنگائی کےسونامی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان نریندر مودی یوم پاکستان پیغام خیر مقدم خیر مقدم خیر مقدم

وزیر اعظم عمران خان کا بھارتی وزیر اعظم ن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ شام ۱۱:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو یوم پاکستان پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے ،وزیر اعظم عمران خان کا بھی جواب میں خیرسگالی کا اظہار اور امن مذاکرات کی پھر پیشکش کر دی۔ پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کی شاندار سفارت کاری کے ثمرات سامنے آنے لگی، قیام امن کیلئے کاوشوں پر دنیا کو پاکستان کا ہم نوا دیکھ کر بھارتیوں کے بگڑے تیور بھی درست ہونے لگے، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم عمران خان کو یوم پاکستان پر مبارکباد پیغام بھجوا دیا۔   وزیر اعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز