Tag Archives: پیش


ایون فیلڈریفرنس ، مریم نواز ، کل ، اسلام آباد ہائیکورٹ ، پیش ، فیصلہ

ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز کا آج اسلام ...

09 ستمبر, 2020 11:49 شام 11:49 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ آج مریم نواز کی اپیل پر سماعت کرے گا ۔ نوازشریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز اے پی سی کے بعد سے مری میں مقیم ہیں۔ مریم نواز آج مری سے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں گی۔ کیپٹن (ر) محمد صفدر اور دیگر پارٹی رہنما بھی مریم نواز کے ہمراہ ہوں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز