Tag Archives: پیش پیش


92نیوز ، زندگیاں ، بچانے ، پلازمہ ، عطیہ ، مہم ، آغاز

جان بچانے میں 92 نیوز کا ساتھ دینے کیلئے ہر...

06 جون, 2020 11:16 دن 11:16 دن

لاہور (92 نیوز) پلازمہ عطیہ کریں، کورونا کے مریضوں کی ڈوبتی سانسوں کو سہارا دیں، جان بچانے میں 92 نیوز کا ساتھ دینے میں ہر مکتبہ فکر پیش پیش ہے، علماء نے بھی مہم کو بے مثل قرار دے دیا، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم کہتے ہیں ہم سب کو مل کر جانیں بچانا ہوں گی۔ جان لیوا وباء کے دوران شدید ضرورت کے عالم میں 92 نیوز کی پلازمہ تھراپی مہم کرشمہ دکھانے لگی، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پلازمہ تھراپی کی حوصلہ افزائی کے لئے 92 نیوز کے ساتھ ایک پیج پرآ گئی۔ جماعت اسلامی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز