Tag Archives: پیش نظر ‏


وزیراعلیٰ پنجاب ، عثمان بزدار ، کورونا ، تشخیصی ٹیسٹ ، استعداد ، روزانہ 10 ہزار ، بڑھانے ، اعلان

پنجاب حکومت کا کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظ...

03 مارچ, 2020 2:41 شام 2:41 شام

 لاہور (92 نیوز) پنجاب حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر صوبے میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق ٹی ایچ کیو ، ڈی ایچ کیو اسپتالوں میں 3 ہزار 636 افراد کو بھرتی کیا جائے گا۔ 1 ہزار 80 میڈیکل آفیسرز اور ویمن میڈیکل آفیسرز بھرتی ہوں گے۔ 72 ای این ٹی اسپیشلسٹ اور ٹی بی چسٹ اسپیشلسٹ کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ 1080 نرسوں کو ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ اسپتالوں میں بھرتی کیا جائے گا۔ 108 کلینکل سائیکالوجسٹ ، 216 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز