پیرول

December 2, 2020
شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کی مدت میں ایک روز کی توسیع
لاہور ( 92 نیوز) شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں ایک روز کی توسیع کر دی ، معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں تصدیق کردی۔

December 1, 2020
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول میں توسیع کی درخواست مسترد
لاہور (92 نیوز) پنجاب حکومت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی پیرول میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔

November 24, 2020
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا اہم ایشو ہے، فیاض چوہان
لاہور (92 نیوز) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ مرحومہ شمیم اختر کا جسد خاکی پاکستان آنے پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا اہم ایشو ہے۔