Tag Archives: پیراگون اسکینڈل


پیراگون اسکینڈل‏ خواجہ برادران ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز احتساب عدالت لاہور ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ خواجہ سلمان رفیق ‏

پیراگون اسکینڈل،خواجہ برادران کے جوڈیشل...

01 جنوری, 2020 11:18 دن 11:18 دن

لاہور ( 92 نیوز) احتساب عدالت لاہور نے  پیراگون سوسائٹی اسکینڈل میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں  13 روز کی توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی،خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا پیراگون کیس میں مدعی کون ہے،تفتیشی اور وکیل اس حوالے سے عدالت کو مطمئن نہیں کر پا رہے،اس لئے ہم چیئرمین نیب کو طلب کر لیتے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دئیے پیراگون نے زمین بیچی اور پیراگون نے خریدی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز