Tag Archives: پیرابیلم ‏

الٰہ دین باکس آفس لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز نیلا جِن ‏ اینیمیٹڈ مووی ‏ سپر سنائپر ‏ سُپر ہیروز ‏ ‏ جان وِک چیپٹر تھری ‏ پیرابیلم ‏ ایونجرز اینڈ گیم

الٰہ دین نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر تہل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) نیلا جِن آیا اور چھا گیا، اینی میٹڈ مووی الٰہ دین نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر تہلکہ مچادیا، سپر سنائپر اور سُپر ہیروز کا زور ٹوٹنے لگا، جان وِک چیپٹر تھری پیرابیلم دوسرے اور ایونجرز اینڈ گیم تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔ چھوٹی گلیوں کے چھوٹے چور نے نیلے جنی کی مدد سے باکس آفس کی پہلی سیٹ چرالی۔ ڈزنی کی اینی میٹڈ مووی الٰہ دین صرف تین روز میں آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کماکر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ نیلے جن کے آگے ماہر نشانے باز کا زور بھی ٹوٹنے لگا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جان وک چیپٹر تھری پیرابیلم نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا

جان وک چیپٹر تھری پیرابیلم نے باکس آفس پ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۰۶ شام ۵:۰۶ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) ماہر نشانے باز آتے ہی چھا گیا ، ایکشن سیریز جان وک چیپٹر تھری پیرابیلم نے صرف تین روز میں باکس آفس پر قبضہ کرلیا، مووی اب تک پانچ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کا بزنس کرچکی ہے۔ مارول کے سپرہیروز کا جادو بھی برقرار ہے، ایونجرز اینڈ گیم نے امریکا میں 77کروڑ ڈالر کما کر سب سے زیادہ بزنس کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ شہرہ آفاق فلم اواتار کے پاس تھا جس کے دو ارب 87 کروڑ ڈالر کے عالمی ریکارڈ کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ ویڈیو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز