پی ڈی ایم

January 18, 2021
پی ڈی ایم رہنماؤں کو فری ہینڈ دےدیا، انہیں کوئی کنٹینر نہیں ملےگا، وزیر داخلہ
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم رہنماؤں کو راستے میں کوئی کنٹینر نہیں ملے گا ، اسرائیل کو کون تسلیم کرنے جا رہا ہے جو یہ ریلیاں نکالی جا رہی ہیں ۔

January 18, 2021
پی ڈی ایم قیادت کا فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے بھرپور احتجاج کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (92 نیوز) پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا ،اجلاس میں پی ڈی ایم قیادت نے فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا۔

January 17, 2021
پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے پیش قدمی جاری رکھیں گے، خواجہ سعد رفیق
لاہور (92 نیوز) رہنماء ن لیگ خواجہ سعد رفیق الزام لگاتے ہوئے کہتے ہیں، پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے پیش قدمی جاری رکھیں گے۔

January 17, 2021
پی ڈی ایم کل الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج، ضمنی انتخابات کی تیاری پر سر جوڑے گی
اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج اور ضمنی انتخابات کی تیاری کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔
January 16, 2021
استعفوں اور لانگ مارچ کی فلاپ فلم پر پی ڈی ایم میں صف ماتم بچھ گئی، فردوس عاشق
لاہور (92 نیوز) معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں استعفوں اور لانگ مارچ کی فلاپ فلم پر پی ڈی ایم میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔

January 15, 2021
پی ڈی ایم کے اندرونی انتشار سے واقف ہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پی ڈی ایم کے اندرونی انتشار سے واقف ہیں۔ استعفوں کے معاملے پر اختلافات بھی علم میں ہیں۔