پی ایس ایل 6

March 2, 2021
پی ایس ایل 6، تین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے
کراچی (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس پر کورونا کے سائے منڈلانے لگے، تین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔

March 1, 2021
پی ایس ایل 6، اسلام آباد اور کوئٹہ کے مابین کھیلا جانیوالامیچ ملتوی
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ 6 کے ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری ہیں۔ ایونٹ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جانیوالا میچ کل تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔

March 1, 2021
اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کا کوویڈ ٹیسٹ پازیٹو آگیا
کراچی (92 نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ، فواد کو رو روز قبل ہی آئیسولیٹ کر دیا گیا تھا۔

February 28, 2021
پی ایس ایل 6، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
کراچی (92 نیوز) پی ایس ایل سیزن 6 کے 11 ہویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔فخر زمان نے 83 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

February 27, 2021
پی ایس ایل 6، پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی
کراچی (ویب ڈیسک) پی ایس ایل 6 کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔پشاور نے 119 رنز کا ہدف 17.1 اوور میں حاصل کرلیا۔

February 27, 2021
پی ایس ایل 6، کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو دھول چٹا دی
کراچی ( ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ۔