Tag Archives: پہیہ جام


پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپوٹرز ‏ پہیہ جام ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز

پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپوٹرز کی پہیہ جام ہڑتا...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲ دن ۱۰:۰۲ دن

لاہور ( 92 نیوز ) موٹروے اور ہائی ویز پر بھاری جرمانے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا ایکا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج بن گئے، پبلک ٹرانسپورٹ اینڈ گڈز الائنس نے پہیہ جام کردیا۔ لاہور،فیصل آباد، ملتان، پشاور سمیت دیگر شہروں میں ہڑتال اور دھرنے جاری ہیں ۔ سبزی، دودھ سمیت ہر قسم کی سپلائی بند ہوگئی، لاہور میں منی مزدا ایسوسی ایشن نے ریلیاں نکالیں ،مظاہرین نے بھاری جرمانے اور اضافی ٹول ٹیکس کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ٹرانسپورٹرز نے اندرون ملک تمام بسیں بھی بند کر دیں، ٹرانسپورٹرز کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز