Tag Archives: پہنچائیں

آزادی مارچ ، آئینی ، قانونی ، حق ، نقصان ، پہنچائیں ، عبدالغفور حیدری

آزادی مارچ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۹ شام ۴:۴۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جنرل سیکرٹری عبدالغفور حیدری نے کہا آزادی مارچ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، کسی کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ عبدالغفور حیدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت نے اجازت دے کر ہم پر کوئی احسان نہیں کیا۔ مارچ ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے۔ آئینی حق کو ہرحال میں استعمال کریں گے ۔ ریاست کی رٹ کو کبھی بھی چیلنج نہیں کریں گے ۔ عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کسی کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ انصارالاسلام ہمارےآئین کا حصہ ہے، سکیورٹی کا کام کرتی ہے۔ اکرم درانی بولے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوشش ، امن مذاکرات ، منطقی انجام ، پہنچائیں ، شاہ محمود قریشی

کوشش ہے امن مذاکرات منطقی انجام تک پہنچائ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۸ شام ۵:۱۸ شام

 ملتان (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا افغان طالبان کے ساتھ نشست سے مطمئن ہوں۔ کوشش ہے امن مذاکرات منطقی انجام تک پہنچائیں۔ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی کے عرس کے سلسلے میں سالانہ قومی کانفرنس ہوئی۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کانفرنس کی صدارت کی ۔ صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک، وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی بھی کانفرنس میں شریک ہوئے۔ شاہ محمود قریشی نے قومی کانفرنس سے خطاب میں کہا کل طالبان کا وفد اسلام آباد پہنچا، ہماری کوشش ہے کہ امن مذاکرات منطقی انجام تک پہنچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز