Tag Archives: پہلے

پہلے صادق سنجرانی چیئرمین شیخ رشید احمد ردعمل

پہلے ہی کہا تھا صادق سنجرانی چیئرمین ہی ر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۲۵ شام ۱:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا حاصل بزنجو کھسیانی بلی کھمبا نوچے والی سیاست کر رہے ہیں ۔ پہلے ہی کہا تھا صادق سنجرانی چیئرمین ہی رہیں گے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر وزیر ریلوے شیخ رشید نے نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا حاصل بزنجو کے بیان پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں۔ وہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے والی سیاست کررہے ہیں۔ اپوزیشن کے سینیٹرز نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بولے تحریک عدم اعتماد کی ناکامی نے اپوزیشن اتحاد کی قلعی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چار مہینے پہلے جھاڑو پھرے شیخ رشید

چار مہینے پہلے کہا تھا جھاڑو پھرے گا، شیخ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۰۲ شام ۴:۰۲ شام

لاہور (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سارے چوروں کو ٹک ٹکی لگے گی۔ جھاڑوں پھرنے کی چار ماہ قبل پیش گوئی کردی تھی۔ ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اجلاس کی صدارت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں وزیر ریلوے بولے سارے چوروں کی منزل ٹک ٹکی ہے۔ ابھی تو کھیل شروع ہوا ہے تو لوگوں نے چیخیں مارنا شروع کردی ہیں۔ انہوں نے کہا پہلے ہی کہا تھا جو جتنا چیخ رہا ہے وہ ٹکٹکی کے قریب ہے۔ بعض لوگوں کے وکٹ کے دونوں طرف تعلقات ہوتے ہیں۔ وزیراعظم سے کہا ہے تمام چوروں سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز