Tag Archives: پہلے ٹیسٹ


بنگلہ دیش ، پہلے ٹیسٹ ، اظہرعلی ، قیادت ، 16 رکنی ، قومی ٹیم ، اعلان ، لاہور ، 92 نیوز

بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے اظہرعلی ...

02 فروری, 2020 11:39 دن 11:39 دن

لاہور (92 نیوز) بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے اظہرعلی کی قیادت میں پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیسٹ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کیا، اعلان کردہ اسکواڈ میں اظہر علی، عابد علی، اسد شفیق، بابر اعظم، بلال آصف، فہیم اشرف، فواد عالم، حارث سہیل، امام الحق، عمران خان، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شاہ مسعود اور یاسر شاہ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز