Tag Archives: پہلی پوزیشن ‏


پاکستان ، بابر اعظم ، بلے بازوں ، پہلی پوزیشن ، برقرار

پاکستان کے بابر اعظم کی بلے بازوں میں پہل...

09 ستمبر, 2020 7:40 شام 7:40 شام

 دبئی (92 نیوز) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی  کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کے بابر اعظم کی بلے بازوں میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مین آف دی میچ حاصل کرنے والے قومی کھلاڑی محمد حفیظ 27 درجے ترقی کرکے 44 ویں نمبر پر  آگئے جبکہ  اوپنر فخر زمان 23 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ ٹی ٹوئنٹی  باؤلنگ درجہ بندی میں عماد وسیم ساتویں اور شاداب خان آٹھویں نمبر پر موجود ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی ٹاپ ٹونٹی باؤلرز میں شامل ہونے کے بعد 20 ویں نمبر پر آ گئے۔ ٹی 20 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز