Tag Archives: پہلی برفباری


ملک بھر ‏ شدید سردی ‏ سفید چادر اوڑھ لی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز لواری ٹاپ جنوبی وزیر ستان لاہور ‏ پنجاب

کوئٹہ اور گردونواح میں موسم کی پہلی برفبا...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰ شام ۱۲:۳۰ شام

کوئٹہ ( 92 نیوز ) کوئٹہ اور گردونواح میں برف باری سے چاروں اطراف پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ، برف باری کو انجوائے کرنے لوگوں نے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا جبکہ زیارت میں بھی برف باری سے خوبصورت نظارے دیکھے گئے۔ وادی کوئٹہ اور گردنواح میں سال نو کی پہلی برف باری صبح سے وقفے وقفے سے جاری رہی ، سفید موتی جب زمین پر برسے تو ہر شے نکھر اپنی اصل رنگ میں آگئی جبکہ چاروں اطراف سے پہاڑوں نے سفید چاردر ہوڑ لی ،برف باری کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز