Tag Archives: پہلی بار


ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیم...

07 جولائی, 2020 5:49 شام 5:49 شام

 کراچی (92 نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ  روپے سے بڑھ گئی۔ 10 گرام سونا 1972 روپے مہنگا ہو کر 1 لاکھ 566 روپے کا ہو گیا۔ فی تولہ سونا بھی 2300 روپے مہنگا ہو کر 1 لاکھ 17 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔ سونے کے جھمکے خواب بن گئے ۔ کلائیوں میں طلائی چوڑیاں  پہننا متوسط طبقے  کی خواتین کیلئے تو ناممکن ہو گیا ۔ آسمان سے باتیں کرتی سونے کی قیمت نے عوام کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں۔ رواں برس تو سونے کی قیمتوں نے اگلی پچھلی کسریں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز