Tag Archives: پہلا


سیالکوٹ ، پاکستان ، پہلا ، آئی ایس او 9001 سرٹیفائیڈ ، پولیس اسٹیشن قائم

سیالکوٹ میں پاکستان کا پہلا آئی ایس او 9001 ...

07 جولائی, 2020 7:27 شام 7:27 شام

اسلام آباد (92 نیوز) سیالکوٹ میں پاکستان کا پہلا آئی ایس او 9001 سرٹیفائیڈ پولیس اسٹیشن قائم کر دیا گیا۔ جدید انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم اور بینک کی طرز پر خصوصی کاؤنٹرز بھی موجود ہے۔ معاون خصوصی عثمان ڈار نے ماڈل پولیس اسٹیشن کی ویڈیو جاری کر دی۔ انہوں نے کہا یہ پاکستان کا پہلا پولیس اسٹیشن ہے جسے ISO-9001 سرٹیفکیٹ ملا۔ پولیس کا نظام عالمی معیار کے مطابق بدلنے کا خواب حقیقت بنے گا ۔ پنجاب میں تھانہ کلچر بدلنے کا با ضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ماڈل پولیس اسٹیشنز کا دائرہ کار صوبے بھر میں پھیلایا جائے گا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز