
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹو...
لاہور (92 نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم نے آج اپنی خامیوں پر قابو پانے کے لیے بھر پور ٹریننگ کی۔ شاہین کینگروز کے دیس میں اونچی اڑان کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ کل کھیلا جائے کا۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے ان ایکشن ہوں گی۔ ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ۔ دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹوسیشن بھی کرایا۔ بابر اعظم کو نوجوان ٹیم سے آسٹریلیا کیخلاف … Read More