Tag Archives: پہلا ٹیسٹ


پاکستان ، بنگلہ دیش ، پہلا ٹیسٹ ، راولپنڈی ، شروع

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ ...

02 فروری, 2020 8:17 دن 8:17 دن

 راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ اظہر علی کو فاسٹ باؤلرز پر بھروسہ تو بنگلہ دیشی قائد مومن الحق کو اپنی نوجوان ٹیم پر اعتماد ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں جمعہ کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں شاہین اوربنگال ٹائیگرز مدمقابل آنے کو پوری طرح تیار ہیں۔ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کیساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے میچ کیلئے خصوصی فوٹو سیشن میں بھی حصہ لیا ۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں نے الگ الگ پریکٹس سیشن کے دوران بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ کی خوب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز