Tag Archives: پہاڑی جنگلات ‏

کیلیفورنیا ‏92 نیوز امریکی ریاست لاکھوں ایکڑ رقبہ جل صورتحال سنگین پہاڑی جنگلات ‏ فائر فائٹرز ‏ فضائی ذرائع

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے لاکھو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

کیلیفورنیا ( 92 نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا  کے جنگلات میں مختلف مقامات پر لگی آگ نے لاکھوں ایکڑ رقبہ جلا دیا، تیز ہواؤں نے شعلوں کو مزید بھرکا کر صورتحال سنگین بنا ڈالی ۔ پہاڑی جنگلات میں لگی خوفناک آگ  ،کئی فٹ  بلند ہوتے شعلے  دیکھنے والوں کے دل دہلا دیتے ہیں ۔ جنگلات میں بڑے پیمانے پر لگی آگ نے ریاست کیلئے خوفناک صورتحال پیدا کردی ہے ، لاکھوں ایکڑ رقبہ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا جب کہ درجنوں رہائشی اور کاروباری عمارتیں بھی جل کر راکھ ہوگئیں۔ سیکڑوں فائر فائٹرز تمام مقامات پر آگ بجھانے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز