Tag Archives: پھیل گیا


کورونا ، 149 ممالک ، پھیل گیا ، دنیا بھر ، ہلاکتیں ، 5 ہزار 832 ، ووہان ، 92 نیوز

کورونا 149 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں...

03 مارچ, 2020 10:09 دن 10:09 دن

ووہان (92 نیوز) خطرناک کورونا وائرس 149 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار 832 ہو گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین میں مزید 10 ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 3199 ہوگئی۔ مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اٹلی میں ہلاکتیں 1441  جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 21 ہزار 157 ہوگئی۔ اسپین میں193 افراد ہلاک اور متاثرہ افراد کی تعداد 6315 تک پہنچ گئی ہے۔ ایران میں 611 اموات جبکہ 12 ہزار 729 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ فرانس میں کرونا سے 91 افراد ہلاک  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز