Tag Archives: پھیلائیں

مولانا فضل الرحمٰن ، سیاست ، انتشار ، پھیلائیں ، شوکت یوسفزئی

مولانا فضل الرحمٰن سیاست کریں اور انتشار ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 پشاور (92 نیوز) وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا مولانا فضل الرحمٰن سیاست کریں اور انتشار نہ پھیلائیں۔ دھاندلی ہوئی ہے تو مولانا حلقہ بتائیں، ہم کھلوا دیتے ہیں۔ جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جب سے آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اس کے خلاف شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ مولانا چار سال انتظار کریں۔ ایک سال بعد ہی غصہ نہ نکالیں۔ ان کا کہنا تھا مولانا سیاست کریں انتشار نہ پھیلائیں۔ وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز