Tag Archives: پھول

جیسنڈا آرڈرن نیوزی لینڈ وزیراعظم کرائسٹ چرچ لواحقین پھول

وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی کرائسٹ چرچ کی ج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ دن ۹:۴۱ دن

 ویلنگٹن (92 نیوز) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سانحہ کرائسٹ چرچ کی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جہاں انہوں نے پھول رکھے اور شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر وہاں موجود شہدا کے لواحقین غم سے نڈھال نظر آئے جس پر وزیراعظم انہیں گلے لگا کرحوصلہ دیتی رہیں۔ رقت آمیز مناظر دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ پھول رکھنے کے بعد سیاہ لباس پہنے جیسنڈا متاثرہ النور مسجد بھی گئیں جہاں نمازیوں کو شہید کیا گیا تھا۔ وہاں انہوں نے امام مسجد اور دیگر افراد سے ملاقات کی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ نیوزی لینڈ اظہار یکجہتی پھول اسٹاک ایکس چینجز لندن بریڈ فورڈ برمنگھم بنگلادیش

دنیا بھر میں سانحہ نیوزی لینڈ کے متاثرین ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

 ویلنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں سانحہ نیوزی لینڈ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ جائے حادثہ پر بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد اور یادگار پر پھول رکھے جارہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعے پر پوری دنیا غم اور دکھ میں مبتلا ہے۔ دنیا بھر سے شہری سڑکوں پر نکل کر دہشت گردی کی مذمت کررہے ہیں۔ کرائسٹ چرچ میں جائے حادثہ پر پھول رکھنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نیویارک کی دو اسٹاک ایکس چینجز میں کاروبار کے آغاز سے پہلے ایک منٹ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز