Tag Archives: پھنس

فرانس ، شہر ، کولمار ، کار ، مسجد ، ٹکر، گاڑی ، داخلی دروازے ، پھنس

فرانس کے شہر کولمار میں کار کی مسجد سے ٹکر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ دن ۹:۱۱ دن

پیرس (92 نیوز) فرانس کے شہر کولمار میں کار کی مسجد سے ٹکر ہوئی جس کے بعد گاڑی داخلی دروازے میں پھنس گئی۔ پولیس نے چاقو کے گھاؤ لگے ڈرائیور کو  گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمار کی لوکل انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایک گاڑی کولمار کی جامع مسجد سے ٹکرا گئی اور مسجد کے داخلی دروازے میں پھنس گئی۔ پولیس نے ڈرائیور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا کہ واقعہ حملہ تھا یا  محض ایک حادثہ ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

لینڈ سلائیڈنگ شاہراہ کاغان 17 گھنٹے بند سیکڑوں سیاح پھنس

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ کاغان کئی گھ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸ شام ۱۲:۳۸ شام

بالاکوٹ (92 نیوز) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ کاغان کئی گھنٹے سے بند ہے۔ راستے بند ہونے کی وجہ سے سیکڑوں سیاح پھنس گئے۔ ناران کے علاقے جل کھڈ اور بڑوئی میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس میں سیاحوں کی ایک گاڑی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ متاثرہ گاڑی سے بہن بھائی کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بند ہونے سے سیکڑوں سیاح گزشتہ کئی گھنٹوں سے محصور ہیں۔ انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو نکالنے اور امدادی کارروائیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپشن سمندر غوطے ن لیگ اعمال بھنور پھنس فردوس عاشق اعوان ٹویٹ

‏کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی ن لیگ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۰۳ شام ۲:۰۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ‏کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی ن لیگ اپنے اعمال کے بھنور میں پھنس چکی ہے۔ کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی ن لیگ اپنے اعمال کے بھنور میں پھنس چکی ہے۔عوام کے مال کو جونکوں کی طرح چوسنے والوں نے آج پھر اثاثے بچاؤ بیٹھک لگا لی ہے۔عوام کو گمراہ کرنے کی بجائے عدالتوں میں اپنی بے گناہی کا ثبوت کیوں نہیں دے دیتے؟ — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) July 20, 2019 فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا عوام کے مال کو جونکوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کلفٹن بلڈنگ لفٹ پھنس لڑکا جاں بحق

کراچی ، کلفٹن میں بلڈنگ کی لفٹ میں پھنس کر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ دن ۹:۳۷ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ کلفٹن میں بلڈنگ کی لفٹ میں پھنس کر لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تیرہ سالہ حسن گھریلو ملازم تھا۔ لفٹ آپریٹ نہ کر پانے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ کراچی کی رہائشی عمارت کی خراب لفٹ  موت بانٹے لگی۔ کلفٹن میں واقع اپارٹمنٹ کی خراب لفٹ 13 سالہ حسن کی زندگی تمام کر گئی۔ حسن تیسری منزل پر واقع فلیٹ میں گھریلو ملازم تھا۔ بچے کے مالک نے کسی کام سے بھیجا  لیکن واپس نہ آنے پر تلاش شروع کر دی۔ حسن کی لاش تقریبا 4 گھنٹے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز