Tag Archives: پھنس گئے


ورلڈ کک باکسنگ ، بلوچستان کے کھلاڑی ، آذربائیجان ، پھنس گئے ، کوئٹہ ، 92 نیوز

ورلڈ کک باکسنگ میں شرکت کرنیوالے بلوچستا...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۶:۳۲ شام ۶:۳۲ شام

کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان کے انٹرنیشنل کھلاڑی آذربائیجان میں پھنس گئے، کھلاڑیوں نے ورلڈ کک باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد ایران کے راستے وطن واپس آنا تھا۔ بلوچستان کے انٹرنیشنل کھلاڑی آذربائیجان میں بارڈر بند ہونے کے باعث محصور ہوکر رہ گئے۔ ٹیم نے ورلڈ کک باکسنگ  چیمپئن شپ میں تین گولڈ میڈل اور ونر بیلٹ اپنے نام کی تھی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.