Tag Archives: پھنسے


متحدہ عرب امارات ، پھنسے ، پاکستانیوں ، پی آئی اے ، خصوصی ، پرواز ملتان ، پہنچ

پی آئی اے کی خصوصی پرواز متحدہ عرب امارات ...

08 اگست, 2020 5:21 شام 5:21 شام

 کراچی (92 نیوز) متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانی محنت کشوں کی وطن واپسی ہو گئی۔ پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لے کر ملتان پہنچی۔ دوسری پرواز رات 8 بجے اسلام آباد پہنچے گی ۔ وطن واپسی کے انتظامات یو اے ای کی کاروباری شخصیت سہیل گلداری نے کئے۔ خلیج ٹائمز کے مالک سہیل گلداری نے 200 پاکستانیوں کو مفت ٹکٹ فراہم کئے ۔ معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے سہیل گلداری سے اظہار تشکر کیا۔ زلفی بخاری نے کہا پاکستانیوں کی واپسی کا وعدہ پورا کرنے پر سہیل گلداری کے شکر گزار ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز