Tag Archives: پچ ‏

نیشنل اسٹیڈیم ، اطراف ، کالی گھٹاؤں ، راج، پچ ، کورز ، ڈھانپ

نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف کالی گھٹاؤں کا راج...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۲ شام ۲:۲۲ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں پاکستان سری لنکا میچ سے پہلے بادل اننگز کھیلنے پہنچ گئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف کالی گھٹاؤں کا راج ہے۔ پچ کو کورز سے ڈھانپ دیا گیا۔ کالی گھٹاوں اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کی نیشنل اسٹیڈیم میں شاندار اننگ شروع ہو گئی۔ مہمان اور میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم سے بادلوں اور بارش کی اننگ کا ںظارہ کیا۔ بارش کے بعد پی سی بی کا اسٹاف متحرک ہوا اور پچز کو فوری طور پر کور کیا گیا۔ دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں بھی موسلادھار بارش ہوئی، جہاں موسم خوشگوار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی ، پی ایس ایل میچ سے قبل بارش کی اننگ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۴۳ شام ۳:۴۳ شام

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں پی ایس ایل میچ سے قبل بارش نے اننگز کھیلی جس سے شہری جھوم اٹھے ، نیشنل اسٹیڈیم سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بادلوں کی لمبی بیٹنگ  سے شہری جھوم اٹھے ۔ نیشنل اسٹیڈیم کےاطراف میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ، پچ کو کورز سے ڈھانپ دیا گیا ،میچ دیکھنے کیلئے آنیوالے شائقین  بارش میں موج مستی کرتے رہے ۔ ڈالمیا،ڈیفنس،قیوم آباد،کلفٹن سمیت کئی علاقوں میں ابر رحمت  برسی ،ٹی 20 میچ کی طرح  بارش تھوڑے سے وقت میں ایسے کھل کر برسے کے  جل تھل ایک کر دیا، تیز بارش چند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز