Tag Archives: پٹرول

پٹرولیم مصنوعات ‏

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے فی لٹر اضاف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

 کراچی (92 نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ اب پٹرول کی فی لٹر قیمت  قیمت 112 روپے 68  پیسے  سے  بڑھ کر 117 روپے 83 پیسے  ہو گئی ۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے فی لٹر اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اب اس کی فی لٹر قیمت  133 روپے 47 پیسے ہو گئی  ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن ‏ پٹرولیم مصنوعات ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پٹرول ‏ سوا چار روپے ‏ ہائی اسپیڈ ڈیزل ‏ عید کا تحفہ ‏ عیدی وصول ‏ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف

اپوزیشن اور شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۲۰ شام ۹:۲۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل دوسرے ماہ قیمتیں بڑھنے سے عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگا ہے، پٹرول  سوا چار روپے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل ساڑھے چار روپے مہنگا  ہو گیا  ، اپوزیشن اور شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔ حکومت عوام کو عید کا تحفہ کیا دیتی، الٹا عوام سے عیدی وصول کر لی ، عید سے پانچ دن قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا  کر شہریوں کو دن میں تارے دکھا دیے ۔ اپوزیشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا، اپوزیشن لیڈر شہباز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بہو تھانہ ملت پارک سسرالیوں پٹرول آگ 35 سالہ نسرین جناح اسپتال

لاہور میں سسرال والوں نے مبینہ طور پر بہو ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۰ دن ۹:۴۰ دن

 لاہور (92 نیوز) لاہور میں تھانہ ملت پارک کی حدود میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر بہو کو آگ لگا دی۔ 35 سالہ نسرین جناح اسپتال میں زندگی کی بازی  ہار گئی۔ پولیس نے نسرین کے والد شفقت کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق نسرین کو اس کے شوہر ، دیور اور ساس نے آگ لگائی۔ نسرین کی تین ماہ قبل شہزاد سے شادی ہوئی تھی اور دونوں میاں بیوی میں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پٹرول کی قیمت میں ڈھائی روپے فی لٹر اضافہ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ شام ۱۰:۰۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پٹرول کی قیمت میں ڈھائی روپے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 92 روپے 88 پیسے لٹر مقرر کر دی گئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی  منظوری دے دی گئی۔ پٹرول کی قیمت میں 2.50 روپے فی لٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4.75 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 92.88 روپے فی لٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 111.43 روپے فی لٹر مقرر کر دی گئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر اضافہ کے ساتھ نئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز