Tag Archives: پومپیو ‏

واشنگٹن ،ویب ڈیسک،امریکہ ، مقاصد،تکمیل،افغانستان ،فوج ، پومپیو

امریکہ مقاصد کی تکمیل تک افغانستان سے فوج...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۶ شام ۳:۲۶ شام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ مقاصد پورے ہونے تک امریکہ افغانستان سے اپنی فوج نہیں نکالے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کے طالبان سے امن مذاکرات منسوخ کرنے کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کا انخلاء صرف باتوں نہیں بلکہ حقیقی شرائط اور زمینی حقائق کی بنیاد پر ہی ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کے رویہ تبدیل کرنے کے بعد بات چیت کے ذریعے یہ معاملہ حل ہو جائے گا ۔ پومپیو نے یہ بھی  بتا یا کہ طالبان امن مذاکرات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پومپیو ‏ پاکستان ہاؤس ‏ نواز شریف ‏ محکمہ خارجہ ‏ ویب ڈیسک ‏ واشنگٹن ‏ وزیراعظم عمران خان پاکستانی سفیر

پومپیو پاکستان ہاؤس آئے ، نواز شریف محکم...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۰ دن ۹:۴۰ دن

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے وزیراعظم عمران خان سے امریکہ میں پاکستانی سفیر کی رہائش گاہ پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔ اکتوبر 2013ء میں اس وقت کے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے جب امریکہ کا سرکاری دورہ کیا تو انہوں نے بھی امریکی وزیرخارجہ جان کیری سے ملاقات کی جس کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف امریکی محکمہ خارجہ گئے تھے ۔

تازہ ترین ویڈیوز