Tag Archives: پول کھول دیا

فیصل آباد میں سمندری روڈ پر کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی ،لاکھوں کا نقصان ‏

فیصل آباد میں سمندری روڈ پر کاٹن فیکٹری ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۲۰ شام ۵:۲۰ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد  میں سمندری روڈ پر کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی  سے لاکھوں کا نقصان  ہو گیا۔ روئی کے گودام میں لگنے والی آگ پر ریسکیو کی 6 گاڑیوں میں کئی گھنٹوں بعد قابو پا لیا۔ فیصل آباد  میں سمندری روڈ پر ناولٹی پل کے قریب واقع کاٹن فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور فائرفائٹنگ شروع کردی، عینی شاہدین کے مطابق آگ میٹر سے نکلنے والی چنگاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیو یارک ٹائمز

بھارت صرف 10روز تک جنگ لڑ سکتاہے ، نیو یار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۳۳ شام ۱:۳۳ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) جنگ کی دھمکیاں دینے والے بزدل بھارت کی دفاعی صورتحال انتہائی مخدوش ہے ، امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے  بھارتی دفاعی صلاحیت کا پول کھول دیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے جنگ کی بڑھکیں مارنے والی  بھارتی فوج کا سب کچا چٹھا کھول دیا، اپنی رپورٹ میں لکھا کہ جنگ چھڑنے کی صورت میں بھارت کے پاس اپنے فوجیوں کو دینے کیلئے صرف دس روز کا گولہ بارود ہے، جس میں سے 68 فیصد انتہائی پرانا ہے، یعنی کے ناقابل استعمال ہے ۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کی فضائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کی فتنہ انگیز رپورٹنگ پر بھا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی میڈیا کی فتنہ انگیز رپورٹنگ پر بھارتی ٹیلی وژن چینل میں بیٹھےمہمان بھی بول اٹھےاور کہا کہ بھارتی میڈیا بات کا بتنگڑ بناکر پیش کرتاہے، یہ لوگوں کی سوچ خراب کررہا ہے ،دو ماہ کیلئے اسے دیکھنا چھوڑ دو۔ پاک بھارت کشیدگی پر بھارتی میڈیا کی غیرذمہ دارانہ اور فتنہ انگیزرپورٹنگ پر بھارت کےاندرسے ہی آوازیں اٹھناشروع ہوگئیں۔ بھارتی ٹیلی وژن پروگرام میں بیٹھے مہمانوں نے ہی بھارتی میڈیاکی جھوٹی رپورٹنگ کا پول کھول دیا۔ بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں مہمان نے اینکر کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ آپ نےاپنی عوام کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز