Tag Archives: پولیو کا شکار ‏

بہاولپور ‏ پولیو کا شکار ‏ ‏92 نیوز

شجاع آباد ،9 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۶ دن ۹:۵۶ دن

شجاع آباد ( 92 نیوز) شجاع آباد  کے علاقے بستی کریم آباد میں  9 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی   کی گئی ، بچی کے شور مچانے پر ملزم فرار ہو گیا۔ بستی کریم آباد میں ملزم نے  9 سالہ بچی کو گھر میں اکیلی پا کر زیادتی کا نشانہ بنا  ڈالا ، بچی نے شور مچایا جس پر ملزم فرار ہو گیا ۔ بچی کے والد نے بتایا کہ وہ اور ان کی بیوی گھر سے باہر گئے ہوئے تھے کہ  9سالہ بیٹی سے ملزم اقبال حسین نامی شخص نے زیادتی کی ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

بہاولپور ‏ پولیو کا شکار ‏ ‏92 نیوز

بہاولپور میں بچی پولیو کا شکار ہو گئی

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۸ دن ۹:۳۸ دن

بہاولپور ( 92 نیوز) بہاولپور میں والدین کی ذرا سی غفلت کے باعث سات سالہ بچی پولیو وائرس کا شکار ہو گئی ،  والدین نے ایک سال تک محکمہ صحت کی ٹیموں سے بچی کو قطرے ہی نہیں پلوائے ۔ پولیو فری پاکستان کیلئے ویکسین کے صرف دو قطرے پلانے  کافی ہیں جو والدین کی بڑی ذمہ داری ہے ، لیکن بہاولپور میں والدین کی لاپرواہی نے سات سالہ بچی سے زندگی کی رعنائیاں چھین لی ، والدین نے ایک سال تک محکمہ صحت کی ٹیموں سے بچی کو قطرے ہی نہیں پلوائے ۔ بچی کی والدی نے محنت مزدوری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز