Tag Archives: پولیس اہلکار

راولپنڈی پولیس اہلکار باپ ،بیٹا ہلاک ‏92 نیوز ڈی ایچ کیو اسپتال ‏

راولپنڈی میں پولیس اہلکار کی اسپتال میں ف...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ شام ۹:۵۴ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) راولپنڈی کے اسپتال بھی غیر محفوظ ہوگئے۔پولیس اہلکار ڈی ایچ کیو اسپتال میں داخل ہوا اور زیرعلاج باپ بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس ابھی تک پیٹی بھائی کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے،میتیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔ راولپنڈی کے اسپتالوں میں اندھیر نگری،چوپٹ راج ۔  کہنے کو تو درجنوں سکیورٹی گارڈ لیکن مریض پھر بھی محفوظ نہیں،ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں پولیس اہلکار تحسین داخل ہوا اورکلرسیداں سے آئے باپ بیٹا لہراسب اور نوید کو قتل کردیا۔ تھانہ پیر ودہائی میں تعینات پولیس اہلکار تحسین طارق نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پشاور کے پولیس اہلکار عید کے روزم بھی فرا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

پشاور ( 92 نیوز)ایک جانب اگر عید اور دیگر تہواروں پر عوام نماز عید اور خوشیاں منانے میں مصروف ہوتے ہیں تو دوسری طرف کچھ فرض شناس لوگ وہ بھی ہیں جو عوام کی خاطر اپنی خوشیوں کو قربان کر کے فرائض کی انجام دہی میں جتے ہوئے ہیں۔ جس وقت عوام عید کی نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں اس وقت پولیس اور دیگر سکیورٹی اہلکار چوکنے کھڑے ہو کر ان کی حفاظت کو یقینی بنا رہے ہوتے ہیں، سکیورٹی اہلکاروں کا بھی دل کرتا ہیں کہ وہ گھر والوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منائیں مگر فرض کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا ‏ پہلی شہید ‏ پولیس اہلکار ‏ شازیہ گل ‏شہید نو شہرہ ‏ ‏92 نیوز لیڈی کانسٹیبل ‏ تاریخ رقم ‏ بہادر خاتون اہلکار ‏ دہشت گردی ‏ جان نچھاور ‏ پاک فوج ‏ وطن کا دفاع ‏ بارود کا ڈھیر ‏ نڈر کانسٹیبل ‏ نوشہرہ کچہری ‏ پولیس جوائن ‏ شہادت کا رتبہ ‏ عوام ‏ تحفظ ‏ مامور ‏ قیامت برپا ‏ جام شہادت ‏ زندہ جاوید ‏ معصوم بیٹا ‏ خطے کی پہلی خاتون شہید ‏ فرنٹیئر کور ‏ شیر زمان ‏ سہیل خان ‏ راشد خان ‏ رابعہ ‏ پولیس میں ملازمت

خیبرپختونخوا کی پہلی شہید پولیس اہلکار ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

نو شہرہ ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا  میں پولیس کے سیکڑوں جوانوں نے قربانیاں دیں مگر لیڈی کانسٹیبل شازیہ نے جان نثار کرنے کی نئی تاریخ رقم کردی، بہادر خاتون اہلکار کے بھائی اور چچا بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جان نچھاور کر چکے ہیں والد پاک فوج میں وطن کا دفاع کرتے رہے اور 2 بھائی اور ایک بہن اب بھی پولیس میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ آج سے 8سال قبل جب خیبر پختونخوا بارود کا ڈھیر بن چکا تھا اورپاک فوج کے ساتھ خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار بھی قربانیاں دے رہے تھے تو پولیس کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولیس اہلکار عالمگیر خان تھپڑ ماردیا کراچی ‏ ‏92 نیوز ایم این اے ‏ تھانےمنتقل ‏ وزیر بلدیات ‏ وزیراعلیٰ ہاؤس ‏ پیپلزپارٹی ‏ تشدد کی سیاست ‏ حکمران جماعت ‏ فکس اٹ

پولیس اہلکار نے عالمگیر خان کو تھپڑ ماردی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۱ شام ۹:۲۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) پولیس اہلکار نے ایم این اے عالمگیرخان کو تھپڑ ماردیا،تھانےمنتقل کرنےکے  بعد رہائی ملی تو کارکنوں کے ہمراہ دھرنا دے دیا، پولیس نے دوبارہ پکڑلیا، عالمگیر خان نے کہا وزیر بلدیات پر مقدمہ درج کراؤں گا،وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج کروں گا،پیپلزپارٹی نے تشدد کی سیاست کو فروغ دیا۔ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ایم این اے اور فکس اٹ کے بانی  عالمگیر خان نے کچرہ اٹھایا اور وزیربلدیات سندھ سعید غنی کےدفتر کے باہر پھینک دیا جس کے بعد پیپلزپارٹی کے کارکن بھی میدان میں آگئے اور ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے ۔ پولیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسائل ‏ احتجاج ‏ فکس اٹ ‏ تصادم ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز تین تلوار ‏ نعرے بازی ‏ میدان جنگ ‏ پولیس اہلکار ‏ ‏5 افراد زخمی ‏ وزیر بلدیات فریقین میں تکرار ‏ ہاتھا پائی ‏ ڈی ایس پی ‏ سب انسپکٹر ‏ مظاہرین ‏ منتشر ‏ لاٹھی چارج ‏ کارکنوں کی دوڑیں ‏ ‏ ایس ایس پی ساوتھ ‏ شیراز نذیر ‏

مسائل پر احتجاج ، فکس اٹ کے کارکنوں اور جی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) فکس اٹ نے  کراچی کے مسائل پر تین تلوار پر احتجاج کیا تو  جیالوں کی بڑی تعداد  پہنچ گئی ،  دو طرفہ نعرے بازی کے بعد  کارکنوں میں تصادم ہو گیا جس پر  لاٹھیاں چل گئیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جب کہ  متعدد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے  فکس اٹ نے احتجاج کیا ، کارکن تین تلوار پر وزیر بلدیات کے دفتر کے باہر پہنچے اور خوب نعرے بازی کی ۔ اطلاع ملنے پر جیالے بھی تین تلوار پہنچ گئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹریفک پولیس پولیس اہلکار تھپڑ مار دیا کراچی ‏ ‏92 نیوز عجیب وغریب واقعات ‏ پریڈی ‏ شہری سے بدتمیزی ‏ معصوم شہری ‏ سوشل میڈیا ‏ اے ایس آئی ‏ محمد اشرف اعوان ‏ انکوائری کا حکم ‏ سنگین نتائج ‏ لاک اپ

ٹریفک پولیس اہلکار نے شہری کو تھپڑ مار دی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

کراچی ( 92 نیوز)  کراچی میں ٹریفک پولیس  مہم کے دوران عجیب وغریب واقعات دیکھنے میں آرہے ہیں ، کبھی کوئی شہری ٹریفک پولیس کو للکارتا ہے تو کبھی کوئی ٹریفک  اہلکار شہریوں  کی بے عزتی کردیتا ہے ،پریڈی کے علاقے میں  بھی ٹریفک اہلکار نے شہری کوتھپڑ ماردیا۔ ٹریفک کی مہم میں اہلکار کبھی دباؤ میں تو کبھی آپے سے باہر نظر آرہے ہیں ،پریڈی کے علاقے میں ٹریفک  اہلکار نے شہری سے بدتمیزی کی، صرف اتنا ہی نہیں بلکہ تھپڑ میں ماردیا۔ معصوم شہری تھپڑ کھاکر بھی خاموشی سے کھڑارہا ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تو حکام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈیرہ اسماعیل خان دہشتگردوں چیک پوسٹ حملہ 5 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے امن پر دہشت گردوں کا ب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۹ دن ۹:۴۹ دن

ڈیرہ اسماعیل خان (92 نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں کوئلہ سیدان چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے بزدلانہ وار کیا۔ فائرنگ اور دھماکے میں پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد شہید اور 22 زخمی ہو گئے۔ شہید اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک خاتون خودکش حملہ آور نے اسپتال کے گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔ خودکش حملہ آور سولہ سترہ سال کی لڑکی تھی۔ خوفناک دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد شہید اور 22 زخمی ہو گئے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ ‏92 نیوز پولیس اہلکار‏ ٹارگٹ کلنگ ‏ دہشت گرد سلیپر سیلز ‏ شہر قائد ‏ پولیس ‏

پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ بڑھنے لگی

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ بڑھنے لگی  ہے ، دہشت گردوں کے سلیپر سیلز حرکت میں آنا شروع ہوگئے  ، چھ ماہ میں دہشت گردی کے 9 واقعات میں 10 پولیس اہلکار قتل ہوچکے ہیں۔ شہر قائد میں چھ ماہ  کے دوران  پولیس  کے 10 اہلکار  دہشتگردوں کی گولیوں کا نشانہ بنے ، مگر پولیس اور تحقیقاتی  اداروں کے ہاتھ صرف 3 اہلکاروں کے قاتلوں  تک ہی پہنچ سکے۔ پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگردوں کے خلاف کوئی خاطر خواہ  اقدامات نہ کرنے کے باعث دہشتگردوں نے رواں ماہ ایک بار پھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور دھماکے کا ایک اور زخمی پولیس اہلکار شہید ہو گیا

لاہور دھماکے کا ایک اور زخمی پولیس اہلکار...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ شام ۱۲:۴۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) لاہور دھماکے میں زخمی ایک اور پولیس اہلکار دم توڑ گیا، دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 11 ہوگئی۔ دھماکے میں شہید ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی نماز جنازہ ملتان میں  ادا کردی گئی۔ داتا دربار لاہور دھماکے میں زخمی ایک اور پولیس اہلکار چل بساجس کے بعد شہدا کی تعداد 11ہوگئی، دھماکے میں شہید ایک ہی خاندان کے تین افرادکی نماز جنازہ ملتان میں آبائی گاؤں بستی جھنڈے والا میں ادا کی گئی۔ داتا دربار دھماکے کے دوسری دن شہر کی فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشکبار جبکہ ہر دل غمگین ہے۔ دھماکے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے ماڈل ٹاؤن آئ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۶:۲۴ شام ۶:۲۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) حمزہ شہباز  کی گرفتاری کےلئے ماڈل ٹاؤن آئی نیب کی  ٹیم عدالتی حکم کے بعد پانچ گھنٹے بعد واپس گئی،مسلم لیگ ن کے کارکن آپے سے باہرہوکر پولیس اہلکاروں کودھکے دیتے رہے۔ قائدحزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی گرفتاری کےلئے ماڈل ٹاؤن آئی نیب کی  ٹیم عدالتی حکم کے بعدواپس چلی گئی ، نیب کی ٹیم حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لئے 24 گھنٹے میں دوسری باران کی رہائش گاہ پرپہنچی۔ نیب کے اعلیٰ افسر اور اہلکار دو گاڑیوں میں آئے، ان کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی، اینٹی رائٹ فورس اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ چیف جسٹس پاکستان

ہر گواہ سن لے، آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ  نے واضح کر دیا کہ ہر گواہ سن لے آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ  ہو گیا اور سچ کا سفر شروع ہو گیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے جھوٹی گواہی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ باپ بھائی بن کر حلف پر جھوٹ بول جاتا ہے ، نظام عدل تباہ کرکے رکھ دیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ پولیس اہلکار خضر حیات نے لاہور میں بیٹھ کر نارووال میں قتل کا واقعہ کیسے دیکھ لیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرہ

پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونیوالی نمرہ کی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

کراچی( 92 نیوز) کراچی میں پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونیوالی نمرہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ مکمل  کر لی گئی ۔ رپورٹ کےمطابق مقتولہ کے سر میں لگنے والی گولی رائفل فائر آرم کی تھی، پولیس نے تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آنے سے  پہلے ہی نمرہ کےقتل کا مقدمہ مبینہ ڈاکوؤں کے خلاف درج کرلیا۔ انڈہ موڑ کے قریب پولیس مقابلے کے دوران  جاں بحق ہونے والی میڈیکل کی طالبہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ مکمل کرلی گئی ، بتایا گیا کہ نمرہ کو دس بجکر اکیس منٹ پر جناح اسپتال لایاگیا۔ نمرہ کے سر کے دائیں حصے پر گولی لگی تھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ساہیوال‏

سانحہ ساہیوال کے بعد پولیس ناکوں کیلئے نی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۰۷ دن ۹:۰۷ دن

پولیس لاہور ( 92 نیوز) سانحہ ساہیوال کے بعد پولیس ناکوں پر کھڑے  اہلکاروں کے لئے نیا ایس او پی جاری کر دیا گیا۔ شہر میں پولیس کی جانب سے مختلف مقامات خصوصاً شہر میں داخلی اور خارجی راستوں پر لگائے جانے والے ناکوں پر گاڑی روکنے کااشارہ دینے کے باوجود نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ نہیں کی جائے گی۔ ایس او پی میں کہا گیا کہ وائرلیس پر پیغام دے کر گاڑی کو روکا جائے گا جبکہ دوران تلاشی کسی قسم کی مزاحمت نہ کی جائے،خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے ۔ ایس او پی میں ہدایت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز