Tag Archives: پولیس اہلکاروں


اسلام آباد، پولیس اہلکاروں، یونیفارم، ویڈیو کیمرے، نصب کرنیکا فیصلہ، 92 نیوز

اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے یونیفارم پر ...

12 دسمبر, 2019 1:45 شام 1:45 شام

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے یونیفارم پرویڈیو کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ویڈیو کیمرے ابتدائی طور پرناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے یونیفارم پر نصب کیے جائیں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ 2 ہفتے تک 200 کیمرے خریدے جائیں گے۔ کیمروں کو سیف سٹی پراجیکٹ کیساتھ منسلک کیا جائے گا۔ ایک کیمرے کی قیمت تقریبا 100ڈالر ہو گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ کیمروں سے ناکوں پر پولیس اور شہریوں کے درمیان ہونے والی گفتگو ریکارڈبکا حصہ بنے گی۔ آئی جی اسلام آباد عامر ذولفقار خان نے منصوبے کی منظوری دے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز