Tag Archives: پولیس افسران ‏

پولیس افسران موبائل فون راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز

پولیس افسران کے تھانوں میں موبائل فون لان...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) غیر قانونی حراست اور تشدد کو چھُپانے کیلئے پنجاب پولیس نے انوکھا فیصلہ کر ڈالا ۔ تھانوں میں پولیس افسران  کیلئے سمارٹ موبائل فون لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔  ایس ایچ او اور محرر پابندی سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ۔ پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانے ، ان کی غیر قانونی حراست کے حوالے سے ویڈیوز منظر عام پر آئیں تو پولیس نے کلچکر تبدیل کرنے کی بجائے انوکھا فیصلہ کرلیا  اور  تھانوں میں پولیس افسران اوراہلکاروں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولیس افسران ‏ جرائم کے خاتمے ‏ انصاف کی فراہمی ‏ آئی جی سندھ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ‏ سینٹرل پولیس آفس ‏ کرکٹ کی اصلاح ‏

پولیس افسران جرائم کے خاتمے ، انصاف کی فر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

کراچی ( 92 نیوز ) آئی ج سندھ  نے پولیس افسران کو جرائم کے خاتمے اور انصاف کی فراہمی کے لئے کام کرنے کی ہدایت دیدی ۔ سینٹرل پولیس آفس میں آئی سندھ نے نئے 31 ترقی پانے والے افسران سے خطاب میں کہا کہ ہمیں ایسے کام کرنے چاہئے کہ ہمارے جانے کے بعد بھی یاد رکھا جائے ہمیں اپنے ساتھ ساتھ دوسرے کے لیے بھی سوچنا چاہیے ۔ آئی جی سندھ نے نئے افسران کو سمجھانے کےلئے کرکٹ کی اصلاح بھی استعمال کی،افسران کو کرکٹ کی مثال دیتے ہوئےکہاکہ  وقت محدود ہے اور کام زیادہ ہے ۔ آئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا بی جے پی کی پراپیگنڈہ مشین ب...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۵۹ شام ۱:۵۹ شام

واشنگٹن (92نیوز)امریکی اخبار نے بھی بھارتی میڈیا کو حکمران جماعت بی جے پی کی پراپیگنڈہ مشین قرار دے دیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انڈین میڈیا کی حقیقت دنیا کے سامنے کھول کر رکھ دی ، اخبار کے مطابق پلوامہ حملے پر بھارتی میڈیا نے سچ عوام تک نہیں پہنچنے دیا ، خود ساختہ دعوے کرکے سیاسی آلہ کار ہونے کا ثبوت دیا ۔ واشنگٹن پوسٹ نے کہا کہ بالاکوٹ آپریشن پربھارتی میڈیا نے بنا کسی سرکاری تصدیق کے تین سو دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاجسے پاکستان نے نہ صرف مسترد کیا بلکہ عالمی میڈیا کو جگہ کا دورہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز