Tag Archives: پولنگ اسٹیشنز ‏

قبائلی عوام ‏ قومی پرچم ‏ نغمے پولنگ اسٹیشنز ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز پاکستان کی جمہوریت ‏ جمہوریت اور قبائلی عوام

قبائلی عوام بڑی تعداد میں قومی پرچم اٹھائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

پشاور ( 92 نیوز) پاکستان کی جمہوریت اور قبائلی عوام کیلئے آج تاریخی دن ہے ،قبائلی علاقہ جات میں قیام امن کے بعد انتخابات کا مرحلہ بھی امن و سکون سے اختتام کو پہنچ گیا۔ قبائلی عوام بڑی تعداد میں قومی پرچم اٹھائے ، نغمے گنگناتے پولنگ اسٹیشنز  پہنچے۔ خیبرپختونخوا میں ضم کئے گئے قبائلی علاقوں میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے الیکشن ہوئے ، 7قبائلی اضلاع اور فرنٹیئر ریجن کی 16 نشستوں پر عوام نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے قبائلی  بڑی تعداد میں  پرچم اٹھائے قومی نغمے گنگناتے پولنگ اسٹیشنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

این اے 4 کے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی ان...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۱۲ شام ۶:۱۲ شام

پشاور ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پشاور ضمنی انتخاب کا معرکے میں چند دن باقی رہ گئے ہیں ۔ حلقے میں سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ سیکیورٹی پلان میں حلقے کو 7زونز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ پولنگ والے دن 7 ہزار پولیس اہلکار حلقے میں تعینات ہوں گے۔ پشاور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے فور میں 26 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کےلئے سیاسی گہاگہمی بڑھ گئی ہے ۔ حلقے میں مجموعی طور پردو سو انہتر پولنگ اسٹیشنز ہیں جن میں ایک سو اکیاسی حساس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز