Tag Archives: پوسٹ مارٹم ‏


دادو ، معصوم 11 سالہ گل سماء ، مبینہ سنگسار ، کیس ، قبر کشائی ، پوسٹ مارٹم

دادو کی معصوم 11 سالہ گل سماء مبینہ سنگسار ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

 دادو (92 نیوز) دادو کی معصوم 11 سالہ گل سماء مبینہ سنگسار کیس میں بڑی پیشرفت ہو گئی۔ بچی کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ آغا عمران پٹھان کی نگرانی میں لک قبرستان میں قبر کشائی مکمل ہو گئی۔ پوسٹ مارٹم میں سر اور چہرے پر چوٹوں کا انکشاف ہو گیا۔ میڈٰیا بریفنگ میں میڈیکل بورڈ کے رکن ڈاکٹر وحید شیخ نے بتایا کہ ڈی این اے کیلئے سیمپل لئے ہیں، رپورٹ میں بیس دن درکار ہوں گے جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ چار روز میں موصول ہو گی۔ ادھر میڈیکل بورڈ کی موجودگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز