Tag Archives: پورٹریٹ

جنرل باجوہ ‏ پورٹریٹ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

جنرل باجوہ کی مداح نے انکا پورٹریٹ تیار ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ دن ۱۰:۴۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات کے اعتراف میں  ان کی ایک مداح نے  جنرل باجوہ کا پورٹریٹ  تیار کرلیا۔ خاتون نے خواہش ظاہر  کی کہ وہ یہ پیٹنگ آرمی چیف کو پیش کرنا چاہتی ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز

مشعال ملک

پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کا رویہ انتہائی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۵۳ شام ۶:۵۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت کا رویہ انتہائی خطرناک ہے ،جنوبی ایشیا کے حالات اس وات ریڈ الرٹ پر ہیں ۔ اسلام آباد  میں بھارتی ظلم وستم سہتے معصوم کشمیریوں کےپورٹریٹ کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں لا پتہ افراد کے حوالے سے بھی مصوری کے فن پارے  شامل تھے ۔   نمائش کا افتتاح سابق نارویجن وزیراعظم اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکیا۔ مشعال ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ واقعات کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد

سعودی ولی عہد کیلئے پاکستانی شہریوں نے تح...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۵۱ شام ۶:۵۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سعودی ولی عہد کیلئے پاکستانی شہریوں نے  اپنی محبت کا اظہار کرنے کیلئے تحائف تیار کر لئے ۔خاتون سمیت اسلام آباد کے دو شہریوں نے سعودی شہزادے کے پورٹریٹ تیار کئے جبکہ  پشاور کی معروف چپل بنانے والے چاچا نورالدین نے بھی محمد بن سلمان کے لئے شہزادہ چپل تیار کرلی۔ ہردلعزیز سعودی شہزادےمحمد بن سلمان کیلئے پوری قوم نے پلکیں بچھا رکھی ہیں۔ لوگ مختلف انداز میں  سعودی شہزادے سے اپنی  محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ اسلام آباد کی  نوجوان آرٹسٹ   رابعہ ذاکر نے سعودی ولی عہد کا پورٹریٹ اپنے ہاتھ سے تیار کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رابعہ ذاکر

پاکستانی آرٹسٹ نے محمد بن سلمان کا ہاتھ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستانی آرٹسٹ رابعہ ذاکر نے سعودی ولی عہد کا ہاتھ سے پورٹریٹ تیار کر لیا۔ سعودی ولی عہد کا تاریخی دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستانیوں کی جانب سے منفرد انداز میں محبت کا اظہار کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، اسی سلسلے میں  پاکستانی پاکستانی نوجوان آرٹسٹ بھی میدان میں آگئیں ۔ رابعہ ذاکر نے سعودی ولی عہد کی ہاتھ سے پورٹریٹ تیارکرلیا ، آئل پینٹنگ تصویر مکمل کرنے میں آرٹسٹ کو ایک ہفتہ محنت کرنا پڑی ۔ روایتی عرب لباس، رومال کو بھی آئل پینٹنگ سے حقیقی رنگ دیئے گئے ۔ رابعہ ذاکر کہتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز