Tag Archives: پنشن ‏


فرانس ، پنشن ، قانون ، پہیہ جام ، ہڑتال

فرانس میں پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

 پیرس (92 نیوز) پنشن نظام میں اصلاحات کرنے کے حکومتی منصوبے کیخلاف پورے فرانس میں پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ مختلف شہروں میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ ابھی پیلی جیکٹ والوں سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ ایک اور احتجاجی تحریک نے میکخواں حکومت کو گھیر لیا۔ سرکاری ملازمین نے پنشن قوانین میں رد و بدل کیخلاف ملک گیر تحریک کا آغاز کر دیا۔ فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف احتجاج کا جا رہا ہے۔ احتجاجی ریلیوں میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ دارالحکومت پیرس میں اکثر اسکول بند رہے۔ ہڑتال کے باعث ٹرانسپورٹ نظام ٹھپ پڑا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز