Tag Archives: پندرہ روز


رانا ثنا اللہ ، جسمانی ریمانڈ ، ملزم ، ضمانت ، حقدار ، لاہور ہائیکورٹ

منشیات برآمدگی کیس ، رانا ثنا اللہ کے جو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱ شام ۱۲:۴۱ شام

لاہور (92 نیوز) منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں پندرہ روز کی توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے اے این ایف کی فرد جرم عائد کرنے اور جلد سماعت کی درخواست مسترد کر دی۔ انسداد منشیات عدالت میں رانا ثناء اللہ کی پیشی ہوئی۔ 15 کلو منشیات سمگلنگ کے جرم میں گرفتار سابق صوبائی وزیر قانون کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے ڈیوٹی جج خالد بشیر نے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کر دی ۔ دوران سماعت رانا ثناءاللہ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہمارا مطمہ نظر ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز