Tag Archives: پنجاب


آٹا بحران وفاقی حکومت سعید غنی کراچی 92 نیوز وزیر اطلاعات سندھ ہماری کوتاہی پنجاب

آٹا بحران کی اصل وجہ وفاقی حکومت کی نااہ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ سندھ میں ہماری کوتاہی سے آٹا بحران آیا تو پنجاب میں کیا وجہ بنی ، آٹا بحران کی اصل وجہ وفاقی حکومت کی نااہلی ہے ۔ سعید غنی نے کہا کہ  وفاقی حکومت نے کوئی منصوبہ بندی نہ کی ، تین لاکھ ٹن  گندم پنجاب اور بلوچستان کے گوداموں سے اٹھانا تھی مگر ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث 10 دن کی تاخیر ہوئی ۔ سعیدغنی نے فردوس شمیم نقوی کو فارغ آدمی قرار دے دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز