Tag Archives: پنجاب حکومت

اوور سیز شکایات دور لاہور روزنامہ 92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ امریکی دورے ‏ پنجاب حکومت عملی اقدامات ڈپٹی کمشنرز ‏ چیف سیکرٹری ‏ پرفارمنس ‏

اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات دور کرنے کی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے امریکی دورے کے بعد پنجاب حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات کو دور کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی ٰنے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ان شکایات کے ازالے کے لئے ہر ماہ دو میٹنگز بلانے کا حکم دے دیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب ان شکایات پر ڈپٹی کمشنرز کی پرفارمنس کا جائزہ لے کر وزیر اعلی کو آگاہ کریں گے سیکرٹری برائے وزیر اعلی پنجاب نے چیف سیکرٹری،اآئی جی پولیس ،صوبائی سیکرٹریز کو ایک حکم نامہ جاری کیا ہے کہ حکومت پنجاب کے نوٹس میں آیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب حکومت آئی جی جیل شہباز گل لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر اعلیٰ پنجاب ‏ سردار عثمان بزدار ‏ شہباز گل ‏ شہباز شریف ‏ آئی جی جیل ‏ من گھڑت ‏ پاکستان تحریک انصاف ‏ سزا یافتہ ‏ جیل مینول ‏ اپوزیشن لیڈر ‏ قومی اسمبلی ‏ شہبازشریف ‏ حکام بالا ‏ خط تحریر ‏ اے سی

پنجاب حکومت نے آئی جی جیل کو کوئی خط نہیں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۵۹ شام ۶:۵۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے شہباز شریف کے خط  پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے آئی جی جیل کو کوئی خط نہیں لکھا گیا۔ شہباز گل نے کہا کہ  من گھڑت اور خودساختہ خبروں سے عوام کو گمراہ نہ کریں ، نواز شریف کے معاملے پر کوئی احکامات جاری نہیں کئے گئے، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ  سزا یافتہ قیدیوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سول ایوارڈز نامزدگی پنجاب حکومت لاہور ویب ڈیسک ‏

سول ایوارڈز کیلئے نامزدگی، پنجاب حکومت ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

لاہور(ویب ڈیسک )سول ایوارڈز کے لئے صوبائی نامزدگیوں کے معاملہ پر حکومت پنجاب نے یکم جولائی کو اجلاس طلب کر لیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے 8انتظامی سیکرٹریز، مختلف شعبوں سے وابستہ 7شخصیات کے علاوہ، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ، ایک ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکشن آفیسرکیبنٹ ون، (آئی اینڈ سی )سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق سیکرٹری آئی اینڈ سی، سیکرٹری (تعلیمات) ہائر ایجوکیشن )،سیکرٹری اطلاعات و کلچر، یوتھ افئیرز، سپورٹس، آرکیالوجی اینڈ ٹوور ازم،سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب حکومت ‏ سپریم کورٹ ‏ اورنج ٹرین ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پراجیکٹ ڈائریکٹر ‏ ‏ جسٹس شیخ عظمت سعید ‏

پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین سے متعلق پ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اورنج لائن ٹرین منصوبے کا سول ورک مکمل کر لیا گیا جب کہ  نئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کےلیے اشتہار جاری کر دیا گیا ،  پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا۔ عدالت نے ہرٹھیکیدار کو ایک کروڑ روپے کی بینک گارنٹی واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کیس کی سماعت کی، دوران سماعت پنجاب حکومت کے وکیل نے بتایا کہ منصوبے کا سول ورک مکمل ہوچکا، نئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کےلیے اشتہارجاری کردیا ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن نے استفسارکیا کہ کیا تینوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آن لائن فرد‏ عثمان بزدار لاہور ویب ڈیسک پنجاب حکومت ‏ وزیراعلیٰ ‏ یکم جولائی عوام کی سہولت ‏ لینڈ ریکارڈ سینٹرز‏ ریونیو واجبات ‏

عوام کو آئندہ ماہ گھربیٹھے فرد ملے ‏گی،ع...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں آن لائن فرد ملکیت کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ یکم جولائی سے گھر بیٹھے آن لائن فردملکیت کے حصول کا سسٹم فعال ہوجائے گا،اس ضمن میں گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینکوں میں فرد ملکیت کے اجرا کے لئے علیحدہ کاؤنٹرزقائم کیے جائیں گے اوراس اقدام سے فرد ملکیت کے حصول میں مزید آسانی ملے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کی سہولت کیلئے ہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیخ رشیدکیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کل ‏طلب ‏

شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۰۴ شام ۱:۰۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سپریم کورٹ میں  وزیر ریلوے شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ کیا پنجاب حکومت قبضہ گروپ بن گئی ہے،راشد شفیق کوکہیں اپنی حدمیں رہے،عدالت نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو کل طلب کرلیا۔ عدالتی حکم کے باوجود گرلز گائیڈ ادارے کی دیوار گرانے  کے توہین عدالت کے کیس میں  جسٹس اعجازالاحسن نے استفسار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود دیوار کیوں گرائی گئی، کیا اسپتال تک ہیلی کاپٹر کے علاوہ کوئی سواری نہیں جاتی؟،گرلزگائیڈ لڑکیوں کا ادارہ ہے، دیوار گرنے سے بچیوں کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف صحت اسپتال ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل پنجاب حکومت مریم نواز

نواز شریف کا صحت کی خرابی کے باوجود دوبار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

 لاہور (92 نیوز) نواز شریف نے صحت کی خرابی کے باوجود دوبارہ اسپتال جانے سے انکار کر دیا۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کو انُ کے مرضی کے اسپتال میں منتقل کرنے کا کہا گیا لیکن نواز شریف نے علاج کے لیے اسپتال جانے سے انکار کر دیا۔ نواز شریف نے کسی بھی اسپتال منتقل ہونے کے بجائے جیل میں ہی رہنے کو ترجیح دی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا جس وقت بھی نواز شریف یا ان کا خاندان جس اسپتال میں کہے گا نواز شریف کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،غیرشادی شدہ اور بیوہ بیٹی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

لاہور ( 92 نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے خواتین کے حقوق سے متعلق بڑا فیصلہ دے دیا، عدالت نے غیرشادی شدہ اور بیوہ بیٹی کو والدین کی ڈبل پنشن کاحق دار قرار دیتے ہوئے وزارت خزانہ کا ایک پنشن دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ غیرشادی شدہ اور بیوہ بیٹی کووالدین کی ڈبل پنشن کی حقدارقراردے دیاگیا،لاہور ہائیکورٹ کے  جسٹس علی باقرنجفی نے رانا اسداللہ خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس علی باقرنجفی نے ریمارکس دیئے کہ بیٹی کو والدین کی پنشن سے محروم رکھنے کے حوالے سے قانون میں کہیں نہیں لکھا ، ملازمت پیشہ بیوی اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے فصلوں کی بیمہ سکیم شروع کر ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۴۲ شام ۶:۴۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب حکومت نے کسانوں کے معاشی استحکام اور تحفظ کی فراہمی کے لیے فصلوں کی بیمہ سکیم شروع کر دی ، ابتدائی طور پر سکیم 9 اضلاع میں شروع کرتے ہوئے 168 ملین کی رقم بھی مختص کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے کسانوں کو نقصان سے بچانے کی ٹھان لی ، ملکی تاریخ میں پہلی بار فصلوں کی بھی بیمہ سکیم شروع کر دی گئی تاکہ کم پیداوار یا فصل خراب ہونے کی صورت میں کسانوں کے نقصان کا ازالہ کیا جا سکے ۔ پہلے مرحلے میں ملتان سمیت صوبہ بھر کے 9 اضلاع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز