Tag Archives: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ‏


ڈی جی نیب لاہور ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ، کرپشن اسکینڈل ، نوٹس

ڈی جی نیب لاہور نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیش...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۲:۰۷ شام ۲:۰۷ شام

لاہور (92 نیوز) ڈی جی نیب لاہور نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں کرپشن اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ شہزاد سلیم نے کرپشن میں ملوث افراد کیخلاف سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی شکایات موصول ہوئی تھیں۔ پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں لاکھوں طلبا کی جعلی انورولمنٹ کا انکشاف ہوا تھا۔ ڈی جی نیب لاہور کی جانب سے میگا کرپشن اسکینڈل کی جلد تحقیقات مکمل کر کے رپوٹ پیش کرنے کی ہدایات کر دی گئی۔ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے تحت 2 لاکھ 87 ہزار بچہ سکولوں سے غائب ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز