پنجاب

January 18, 2021
قوی سلامتی کے اداروں کے حوالے سے منفی پراپیگنڈہ افسوسناک ، چودھری پرویز الٰہی
لاہور (92 نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کاہ کہ قومی سلامتی کے اداروں کے حوالےسے منفی پراپیگنڈہ افسوسناک ہے ، سیاسی عدم استحکام اور سیاسی انتشار پیدا کرنے کا ماحول ختم ہونا چاہئے ۔

January 17, 2021
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند، موٹر وے بند
لاہور (92 نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند نے پھر ہر شے دھندلا دی۔ کئی علاقوں میں حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی، موٹر وے کئی مقامات پر بند ہے۔

January 16, 2021
پنجاب اور خیبرپختونخوا آج بھی دھند کے زیر اثر، موٹرویز کے کئی سیکشنز بند
لاہور (92 نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا آج بھی دھند کے زیر اثر ہیں، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز اور ہائی ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔

January 15, 2021
لاہور میں کوڑے کے ڈھیر معمول کا نظارہ بن گئے
لاہور (92 نیوز) باغوں کے شہر میں کوڑے کے ڈھیر معمول کا نظارہ بن گئے، کوڑا اُٹھانے کی حکومتی ڈیڈ لائنز بھی بے اثر، شہری کوڑا دیکھ دیکھ اوربوسونگھ سونگھ کر تنگ آگئے۔

January 15, 2021
راولپنڈی اور شکارپور میں لڑائی جھگڑوں کے دوران 7 افراد قتل
راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی اور شکارپور میں لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں 7 افراد قتل کردیئے گئے۔

January 14, 2021
پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ
اسلام آباد (92 نیوز) پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہو گیا۔ موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی۔