Tag Archives: پناہ گاہیں

لاہور ، شیلٹر ہومز ، باہر ، فٹ پاتھ ، لوگ ، بے یارو مددگار

لاہور ، شیلٹر ہومز کے باہر فٹ پاتھ پر اب ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ دن ۸:۴۱ دن

 لاہور (92 نیوز) بے سہارا لوگوں کیلئے کئی مقامات پر پناہ گاہیں تو بنا دی گئیں لیکن لاہور میں شیلٹر ہومز کے باہر فٹ پاتھ پر اب بھی کئی لوگ بے یارو مددگار پڑے نظر آتے ہیں۔ رواں دواں زندگی اور روشنیوں کے اس شہر میں یہ اندھیرا کیوں ختم نہیں ہوتا؟ لاچاروں، بے گھروں اور ضرورت مندوں کے لیے بنائی گئی پناہ گاہوں کے باہر بیٹھے لوگ ایسے لگتے ہیں جیسے گھر کے ہوتے ہوئے بھی اندر نہ جا سکتے ہوں۔ خواتین کہتی ہیں کہ ابھی تک لیڈیز سٹاف نہ ہونے کے باعث ہمیں اندر نہیں جانے نہیں دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عبدالستار ایدھی کا آج 91واں یوم پیدائش منا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۴۹ شام ۱:۴۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) دکھی انسانیت کی خدمت کےلئے زندگی وقف کرنے والے عبدالستار ایدھی کا آج 91واں یوم پیدائش منایاجارہاہے، پوری قوم عظیم ہیرو کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ اٹھائیس فروری 1928 کو پیدا ہونے والے عبدالستار ایدھی کو ان کی سماجی خدمات کی بنا پردنیا بھر میں جانا جاتا ہے ۔ عبدالستار ایدھی  نے  1951 میں کراچی سےایدھی  ویلفیئر سروس کا آغاز ایک  ایمبولینس سے کیاتھا ، جسےوہ  خود ہی چلاتے تھے، پھر آہستہ آہستہ کارواں بڑھتا گیا اور انسانی خدمت کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیل گیا۔ انہوں نے اپنی تمام زندگی دکھی انسانیت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز