Tag Archives: پمز

پمز میڈیکل بورڈ‎ ‎ آصف زرداری ‏ طبی معائنہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز شوگر لیول بلڈ پریشر ن

پمز کے میڈیکل بورڈ کا آصف زرداری کا طبی م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۶ شام ۷:۰۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پمز  کے میڈیکل بورڈ کی طرف سے آصف زرداری کا طبی معائنہ کیا گیا ،  اسپتال ذرائع کے مطابق سابق صدر کی طبیعت بدستور ناساز ہے۔ پمز ذرائع کے مطابق گزشتہ رات آصف زرداری کا شوگر لیول اور بلڈ پریشر نارمل نہیں ہوا ، ان  کی کمر میں شدید تکلیف رہی اور دل کی دھڑکن میں مسلسل اضافہ رہا۔ دوسری جانب راجہ پرویز اشرف نے آصف علی زرداری کے لئے اسپیشل میڈیکل  بورڈ بنانے کا مطالبہ کر دیا ، کہا کہ  میڈیکل بورڈ میں سابق صدر کے ذاتی معالج کو بھی شامل کیا جائے۔ احتساب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پمز ، میڈیکل بورڈ ، آصف زرداری ، مکمل ، آرام ، مشورہ

پمز کے میڈیکل بورڈ کا آصف زرداری کو مکمل آ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۸ شام ۵:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت کے معاملے پر پمز کے میڈیکل بورڈ نے ان کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نے سابق صدر آصف علی زرداری کا طبی معائنہ کیا۔ سابق صدر کا شوگر لیول نارمل کرنے کیلئےانسولین میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بلڈپریشر بھی آؤٹ آف کنٹرول جبکہ دل کے چند ٹیسٹ بھی کئے جائیں گے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے آصف زرداری کے کمر اور گردن میں درد برقرار ہے۔ ان کی طبیعت میں بہتری نہ آسکی جس پر ان کو مکمل آرام کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پمز ، آصف زرداری ، طبیعت ، مثانے ، یورالوجسٹ ، ماہرامراض ، معائنہ

آصف زرداری کو مثانے کی شدید تکلیف کے باعث ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۶ شام ۳:۰۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پمز میں زیرعلاج آصف زرداری کی طبیعت سنبھل نہ سکی۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری کو مثانے کی شدید تکلیف کے باعث یورالوجسٹ کو طلب کر لیا گیا۔ سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت اچانک ناساز ہونے سے میڈیکل بورڈ میں نئے ڈاکٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری کی پمز اسپتال میں طبیعت مزید خراب ہو گئی۔ ہسپتال انتظامیہ نے مثانے کی تکلیف کے باعث یورالوجسٹ طلب کر لیا ۔ سابق صدر کے غدود میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آصف زرداری کی میڈیکل ٹیم میں پیتھالوجسٹ کو بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ‏ تیسرے روز ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری پمز

آصف زرداری تیسرے روز بھی پمز میں زیر علا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری تیسرے روز بھی پمز اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سابق صدر کے ٹیسٹ کی رپورٹس تسلی بخش آئی ، آج ان کے مزید ٹیسٹ کئے جانے کا امکان ہے ۔ آصف علی زرداری پمز کے کارڈیک وارڈ میں زیر علاج  ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ، طبیعت ، ناسازی ، پمز ، اسپتال ، منتقل

آصف زرداری طبیعت کی ناسازی پر پمز اسپتال ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ شام ۶:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) آصف زرداری کو بھی طبیعت کی ناسازی پر پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ سابق صدر کو امراض قلب کے وارڈ میں داخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق صدر نے مولانا کے آزادی مارچ کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا فضل الرحمٰن ضرور کامیاب ہونگے۔ راستوں پر کنٹینر لگنے اور گرفتاریوں کے سوال پر بولے اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ ادھر میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سلیکٹڈ آصف زرداری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ‏ پریس کانفرنسز ‏ اسمبلی کے فلورز ‏ قاسم سوری ‏ پاکستان پیپلزپارٹی ‏ نفیسہ شاہ ‏ غیر پارلیمانی ‏

پمز میں میڈیکل ٹیسٹ کے بعد آصف علی زردار...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۲۴ شام ۵:۲۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پمز میں میڈیکل ٹیسٹ کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ پمز میں آصف زرادری کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا او پی ڈی کی طرف جانے والے راستے بند کر دیئے گئے۔ آئی سی یو، آپریشن تھیٹر کی طرف جانے میں بھی مریضوں اور ڈاکٹروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ Finally managed to enter only to find police blocking stairs and elevators. Waited for my father at the elevators when police decided to form a chain to stop me for seeing him. … Read More

تازہ ترین ویڈیوز