Tag Archives: پلیٹ لیٹس

مرغن کھانوں کے دلدادہ نوازشریف جیل کے پرہیزی کھانے لاہور ویب ڈیسک ‏ سابق وزیراعظم ‏ کوٹ لکھپت جیل ‏ پرہیزی کھانے ‏ عمدہ اور لذیز کھان‏ے جیل مینوئل ‏ ذاتی معالج ‏ دال سبزی

نواز شریف کی صحت میں بہتری، پلیٹ لیٹس کی ت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۸ شام ۴:۳۸ شام

لاہور (92 نیوز) سروسز اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کی صحت میں بہتری آنے لگی۔ پلیٹ لیٹس 51 ہزار  پربرقرار ہیں۔ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ سروسز اسپتال میں گزشتہ 11 روز سے داخل نواز شریف کی طبیعت سنبھلنے لگی۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق نوازشریف کا بلڈ شوگر لیول کنٹرول ہونے لگا۔ گزشتہ روز نہار منہ شوگر لیول 200 تھا جوکہ گزشتہ روز ادویات کے استعمال کے بعد 150 پر آگیا۔ میڈیکل بورڈ کی میٹنگ کے بعد نواز شریف کے پلیٹ لیٹس برقرار رکھنے کے لئے اسٹیرائیڈز کا استعمال کم کرنے کا فیصلہ کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف، پلیٹ لیٹس، 35 ہزار، لاہور ، 92 نیوز

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس 35 ہزار ہو گئے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۷ شام ۶:۳۷ شام

لاہور ( 92 نیوز ) نواز شریف کی صحت میں بہتری کی سرتوڑکوششیں جاری ہیں ، پلیٹ لیٹس میں معمولی اضافہ تعداد 35 ہزارہوگئی، پی کے ایل آئی سے پیٹ اسکین کروانے کافیصلہ کرلیاگیا،مسلم لیگ ن کے قائد نے  چھوٹے بھائی  کو آزادی مارچ کے لئے اسلام آباد جانے کامشورہ دیا مگر  شہبازشریف بھائی کی علالت کے باعث جانے کوتیارنہیں ۔ قائد ن لیگ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس میں اتارچڑھاؤجاری ، ذرائع کے مطابق پلیٹ لیٹس کی تعداد معمولی اضافہ ہوا،آخری رپورٹ کے مطابق پلیٹ لیٹس پینتیس ہزارتھے ۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کا  پی کے ایل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف کی حالت بدستور خراب، پلیٹ لیٹس م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۹ شام ۲:۰۹ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور سروسز اسپتال میں زیر علاج نوازشریف کی حالت بدستور خراب ہے۔ پلیٹ لیٹس معمولی اضافے کے بعد 28 ہزار ہو گئے۔ قائد ن لیگ نواز شریف کی صحت خرابی کے معاملے پر میڈیکل بورڈ کی جانب سے نوازشریف کی صحت میں بہتری کی کوششیں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق مریض کے پلیٹ لیٹس کی تعداد معمولی اضافے کے بعد 28 ہزار ہوگئی لیکن پلیٹ لیٹس بڑهانے والے انجکشن کا کورس مکمل ہونے کے بعد سٹرائیڈز سے علاج جاری ہے۔ دوسری جانب میڈیکل بورڈ کے مطابق نوازشریف نے کل رات دانتوں کی فلنگ میں مسئلے کی نشاندہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیکل بورڈ ، طبی معائنے ، نوازشریف ، صحت ، بہتر ، قرار

نواز شریف کی طبیعت پہلے سے بہتر ، پلیٹ لیٹ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

لاہور (92 نیوز) میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کا پھر طبی معائنہ کیا۔ پلیٹ لیٹس کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ نئی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی۔ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کا پھر معائنہ کیا اور مزید کئی ٹیسٹ کیے گئے۔ نئی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے جس کے بعد پلیٹ لیٹس کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے ، تاہم ان کا بلڈ پریشر اور شوگر زیادہ ہیں جبکہ نواز شریف کی جلد پر سرخ دھبے برقرار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیکل بورڈ ، طبی معائنے ، نوازشریف ، صحت ، بہتر ، قرار

نوازشریف کے پلیٹ لیٹس پھر گر کر چھ ہزار کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹ شام ۱۲:۵۹ شام

 لاہور (92 نیوز) سروسز اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کی طبیعت سنبھل نہ پائی۔ پلیٹ لیٹس پھر گر کر چھ ہزار کی سطح پر آگئے۔ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کا دوبارہ سے طبی معائنہ کیا۔ پروفیسر طاہر سلطان شمسی نے کہا نوازشریف کا بون میرو مکمل فنکشنل ہے۔ بیماری کی تشخیص ہو گئی ، آئی ٹی پی مرض قابلِ علاج ہے ۔ گزشتہ روز میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے غیر رسمی بات چیت میں کہا تھا کہ ڈاکٹر طاہر شمسی کے معائنہ کے بعد نوازشریف کو آئی ٹی پی بیماری کی تشخیص ہو گئی۔ بیماری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیکل بورڈ ، طبی معائنے ، نوازشریف ، صحت ، بہتر ، قرار

نوازشریف کی طبیعت میں بہتری، پلیٹ لیٹس کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۳ شام ۴:۲۳ شام

لاہور (92 نیوز) نوازشریف کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔ پلیٹ لیٹس کی تعداد بیس ہزار تک پہنچ گئی۔ سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت میں اتار چڑھاؤ جاری ہیں۔ میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے غیر رسمی بات چیت میں کہا کہ ڈاکٹر طاہر شمسی کے معائنہ کے بعد نوازشریف کو آئی ٹی پی بیماری کی تشخیص ہو گئی۔ بیماری کے علاج کے لیے انجکشن کے ذریعے ادویات دینا شروع کر دی گئیں، چار سے پانچ روز میں مثبت نتائج آنا شروع ہو جائیں گے۔  انہوں نے کہا کہ پاکستان میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیکل بورڈ ، طبی معائنے ، نوازشریف ، صحت ، بہتر ، قرار

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس پھر گرنا شروع

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ شام ۱۰:۲۱ شام

 لاہور (92 نیوز) نواز شریف کے پلیٹ لیٹس پھر گرنا شروع ہو گئے۔ میڈیکل بورڈ ذرائع کے مطابق آج پلیٹ لیٹس 25 ہزار سے گر کر 7 ہزار تک رہ گئے۔ ذرائع میڈیکل بورڈ کے مطابق نواز شریف کو پلیٹ لٹس بڑھانے والی ادویات شروع کروا دی گئیں ۔ نواز شریف کو 5 میگا یونٹ لگ چکے ہیں۔ میڈیکل بورڈ نے 6 ویں یونٹ تیار کروانا شروع کر دیا۔ 5 میگا یونٹ لگنے کے بعد ان کے پلیٹ لٹس بڑھنے چاہیے تھے۔ :پلیٹ لٹس لگانے کے باوجود بھی ان کی تعداد کم ہو رہی ہے ۔ کوئی انفکیشن پلیٹلٹس کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف پلیٹ لیٹس لاہور ‏ ‏92 نیوز میگا کٹ

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس میں بہتری آنا شرو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷ شام ۱۲:۱۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) نواز شریف کے پلیٹ لیٹس میں بہتری آنا شروع ہوگئی، چوتھی میگا کٹ لگنے کے بعد پلیٹ لیٹس کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کرگئی، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے نوازشریف کی صحت بہتر ہورہی ہے، علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ نوازشریف کی صحت یابی کے لیے سروسزاسپتال کے باہر بکروں کاصدقہ دیاگیا ، اسپتال ذرائع کے مطابق نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد تیس ہزار سے زیادہ ہوگئی۔ اب تک چارپلیٹ لیٹس یونٹ لگ چکے مزید مزید دوپلیٹ لیٹس یونٹس کاانتظام کرلیاگیا ۔ سروسز اسپتال میں نواز شریف کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز