Tag Archives: پلیٹ فارم ‏


فیصل آباد ، صوبہ ، اضلاع ، کسانوں ، تیس ، پلیٹ فارم ، تیار

فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع می...

11 نومبر, 2019 9:42 دن 9:42 دن

 فیصل آباد (92 نیوز) پنجاب کے کسانوں کیلیے اچھی خبر آ گئی۔ فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں کسانوں کے لیے تیس پلیٹ فارم تیار کر لیئے گئے۔ کسان مڈل مین کی مداخلت اور فیس کے بغیر پھل ،سبزیاں فروخت کر سکیں گے۔ کسانوں کو مالی نقصان سے بچانے اور سبزیوں پھلوں کی فروخت میں مڈل مین کا کردار ختم کرنے کیلئے تیس پلیٹ فارمز قائم کر دئیے گئے۔ فیصل آباد میں سدھار منڈی اور چاروں ماڈل بازاروں میں جگہ مخصوص کر دی گئی جہاں کاشت کار خود آ کر اپنی اجناس کی نیلامی کروا سکتے ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز