Tag Archives: پلوامہ

کشمیریوں کی آزادی ‏ آزادی کی تحریک ‏ وزیر اعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ بھارتی غاصبانہ قبضے ‏ یوم سیاہ جد وجہد ‏ کشمیریوں کے سفیر بن‏ پلوامہ

کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کوئی نہیں روک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف دنیا بھر میں منائے جانیوالے یوم سیاہ کے موقع پر پیغام میں کہا کہ کشمیریوں  کی آزادی کی تحریک کوئی نہیں روک سکتا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وہ دنیا بھر اور پاکستان میں کشمیریوں کے لئے جد وجہد کرتے رہیں گے  ، وہ کشمیریوں کے سفیر بنیں گے جبکہ پوری پاکستانی قوم  مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ کھڑی ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت چاہتا ہے کہ پلوامہ جیسا کوئی واقعہ ہو اور وہ دنیا کو بتائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع کلگام گھر گھر تلاشی ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی فورسز ‏ ظلم و ستم ‏ جنت نظیر وادی ‏ خون کی ہولی ‏ بھارتی فوج ‏ گوپال پورہ ‏ علی الصبح ‏ نام نہاد آپریشن ‏ زاہد احمد منٹو ‏ سری نگر شوپیاں پلوامہ ‏ بانڈی پورہ ‏ کٹھ پتلی انتظامیہ ‏ انٹرنیٹ سروس معطل

ضلع کلگام میں دو نہتے کشمیریوں کو شہید کر ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ظلم و ستم کی داستان جاری ہے ، ضلع کلگام میں گھر گھر تلاشی کے دوران2نہتےنوجوانوں کو شہیدکردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کی جنت نظیر وادی میں  رحمت کے مہینے میں بھی خون کی ہولی نہ رکی۔ بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے گوپال پورہ میں علی الصبح نام نہاد آپریشن کاسو کا آغاز کیا۔ فورسز نے  گھر گھر تلاشی کے دوران نہتے نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا جن میں سے ایک کی شناخت زاہد احمد منٹو کے نام سے ہوئی ہے۔ بھارتی فورسز نے سری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فورسز کی بربریت ، پلوامہ میں پانچ نوجوانوں کو شہید کر دیا

بھارتی فورسز کی بربریت ، پلوامہ میں پانچ ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

سرینگر ( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت  کا سلسلہ جاری ہے ، ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں ضلع پلوامہ میں پانچ نوجوانوں کو شہید کردیا گیا، کٹھ پتلی انتظامیہ نے احتجاج کو دبانے کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ حرمت کے مہینے میں بھی مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا ، الیکشن ڈرامہ فلاپ ہونے کے بعدمقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی بربریت میں تیزی آگئی۔ ضلع پلوامہ کے علاقے دالی پورہ کو علی الصبح گھیرے میں لے کر نام نہاد آپریشن کا آغاز کیا گیا جس کے دوران بھارتی فورسز نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان

پلوامہ حملے پر دفترخارجہ کی اسلام آباد م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ شام ۱۲:۵۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز ) پلوامہ حملے پر دفترخارجہ نے اسلام آبادمیں تعینات غیرملکی سفیروں کو بریفنگ دی ۔ ، پلوامہ حملے پر بھارتی الزامات اور شواہد من گھڑت اور فرضی نکلے ، پاکستان نے بھارتی ڈوزیئر پر مکمل تحقیقات کرکے جواب بھجوا دیا جبکہ نشاندہی کردہ 22 مقامات پر کسی کیمپ کا نام و نشان تک نہیں۔ دفتر خارجہ حکام نے اسلام آباد میں تعینات غیرملکی سفارتکاروں کو بریفنگ میں بتایا کہ بھارت نے جن 22 مقامات کی نشان دہی کی تھی ان کا بھی معائنہ کیا گیا ، لیکن وہاں پر کالعدم تنظیموں کے کسی کیمپ کا کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن ، سزا ، تناظر ، آرمی ایکٹ ، ترمیم ، افواہیں ، غلط ، ڈی جی آئی ایس پی آر

نظام ٹھیک ہو گا تو اسکا فائدہ ملک کو ہو گا ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا نظام ٹھیک ہو گا تو اسکا فائدہ ملک کو ہو گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ یہ وقت اکٹھے ہونے کا ہے۔ اس وقت تمام جماعتیں یک زبان ہیں۔ وزیراعظم نے بھارت کو پلوامہ حملے میں تحقیقات کی پیش کی۔ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں کسی کے کہنے پر نہیں کر رہے۔ نیشنل ایکشن پلان سے متعلق  ڈی جی آئی ایس پی آر بولے نیشنل ایکشن پلان 2014 میں بنا۔ اس وقت پلوامہ یا اس طرح … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ‏

وزیراعظم سے برطانوی ہم منصب کا ٹیلیفونک ر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور برطانوی ہم منصب میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ وزیر اعظم نے برطانوی ہم منصب کو  پلوامہ واقعے کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ برطانوی وزیراعظم نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے کو سراہا، دونوں وزرائے اعظم نے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے  پاکستان اور باھرت کے مابین کشیدگی میں کمی  پر زور دیا جبکہ بھارتی پائلٹ کی حوالگی کے فیصلے کو وسیع پیمانے پر  عالمی برادری میں سراہا گیا۔  

تازہ ترین ویڈیوز

شہید شاکر اللہ سپرد خاک نماز جنازہ پلوامہ

بھارتی جنونیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ش...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ دن ۱۱:۲۹ دن

 سیالکوٹ (92 نیوز) بھارتی جنونیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے شاکر اللہ کو سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بھارتی جیل میں شہید ہونے والے شاکر اللہ کی میت پوری شان و شوکت کے ساتھ آبائی علاقے جیسروالہ میں منتقل کی گئی۔ سیالکوٹ میں پوسٹ مارٹم کے بعد شہید کی میت ایمبولینس کے ذریعے آبائی علاقے منتقل کی گئی۔ راستے میں جگہ جگہ شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے۔ جیسروالہ میں شہید کی نماز جنازہ میں سیاسی و … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نریندر مودی

پلوامہ حملے بارے بھارتی حکمران جماعت کے م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ شام ۸:۳۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز ) مودی سرکار کی مکاریاں اور ناپاک ارادے ایک اور بھارتی شہری نے بھی بے نقاب کر دیئے۔ پلوامہ حملے بارے بھارتی حکمران جماعت کے مبینہ احکامات کی آڈیو ریکارڈنگ سامنےآگئی۔   مودی سرکار الیکشن جیتنے کی خاطر فوجی جوانوں کی لاشوں پر سیاست کرنے لگی ۔بھارتی شہری اوی دندیا نے  بی جے پی  حکومت کے ناپاک ارادوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ شہری نے فیس بک لائیو پر  مبینہ آڈیو ٹیپ  شیئر کی ہے جس میں بی جے پی کے سینئر رہنما راج ناتھ سنگھ اور امیت شاہ کانفرنس کال پر  مبینہ خاتون ایجنٹ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاکر اللہ

شاکر اللہ کی میت پاکستان کے حوالے کر دی گئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۴۵ شام ۵:۴۵ شام

لاہور (92 نیوز) بھارتی جیل میں قید پاکستانی قیدی شاکر اللہ  کی میت  واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کر دی گئی ۔ بھارت نے احسان فراموشی کی حد کر دی ،  پاکستان نے بھارتی قیدیوں کوہمیشہ  زندہ سلامت عزت و احترام کے ساتھ واپس بھیجا۔ بدلے میں ہمیں صرف بیگناہ پاکستانیوں کی لاشیں ہی ملی ہیں۔ پاکستان نے کل بھارتی پائلٹ کو رہا کیا، آج بھارت نے پاکستان کے بے گناہ شہید قیدی کی لاش حوالے کر دی ۔ شاکر اللہ کی میت وصول کرنے کیلئے ورثا اور ایمبولینس واہگہ بارڈر پہنچی ۔ شاکر اللہ کے بھائی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم

امن کیلئے بھارت ایک قدم آئے،ہم دو آئینگ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۳ شام ۳:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں وزیر اعظم عمران خان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کو کل رہا کرنے کا اعلان  کر دیا۔ وزیر اعظم نے ایک مرتبہ پھر بھارت  کو امن کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارت امن کیلئے ایک قدم بڑھائے ، ہم دو بڑھائیں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  بھارت کو امن کے کئی مواقع دیےمگر بد قسمتی سے کوئی اچھا رسپانس نہ ملا ، ہم نے امن کیلئے کرتار پور راہداری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی اپنی عوام کو گمراہ کر رہا ہے ، پرویز ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 دبئی (92 نیوز) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا مودی اپنی عوام کو گمراہ کر رہا ہے۔ بھارتی ہمیشہ الیکشن سےپہلے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی جیسی ہی کارروائی کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں پرویز مشرف نے کہا بھارت میں کانگریس ابھر رہی ہے۔ سونیا گاندھی مقبول ہو رہی ہیں۔ بی جے پی کو الیکشن ہارنے کا خطرہ ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا پلوامہ کا حربہ اسی لئے استعمال کیا گیا۔ اس طرح الیکشن نہیں جیتے جاتے۔ اینٹ کا جواب پتھرسے نہ دیا جائے تو معاملات درست نہیں ہوتے۔ پرویز مشرف نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا چینی ہم منصب سے رابطہ ، خطے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۱۷ شام ۲:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں پلوامہ واقعے کے بعد خطے کی صورتحال  سے آگاہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان خطے مین امن و استحکام کا خواہاں ہے ، اسلئے ہندوستان کیساتھ معاملات کو مذاکرات کےذریعے حل کرنے کا خواہشمند ہے ۔ وزیرخارجہ نے پاکستان کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی چینی وزیر خارجہ کو آگاہ کیا ۔ اس موقع پر چین کے  وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ چین دہشتگردی کے خالف پاکستان کی گرانقدر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

او آئی سی

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر او آئی سی کاہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ شام ۱۱:۴۴ شام

جدہ ( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ او آئی سی رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس 26 فروری کو جدہ میں ہوگا، ہنگامی اجلاس پاکستان کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق او آئی سی کےہنگامی اجلاس میں پلوامہ ڈرامہ کے بعد کشمیرمیں بھارتی کارروائیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ دوسری جانب بھارت نے خطرناک کھیل کھیلنا شروع کر دیا جس سے کشمیری حریت رہنماؤں کی جان کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ۔ حریت رہنما شبیر شاہ پر تہاڑ جیل میں حملے کی اطلاعات موصول … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مشعال ملک

پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کا رویہ انتہائی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۵۳ شام ۶:۵۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت کا رویہ انتہائی خطرناک ہے ،جنوبی ایشیا کے حالات اس وات ریڈ الرٹ پر ہیں ۔ اسلام آباد  میں بھارتی ظلم وستم سہتے معصوم کشمیریوں کےپورٹریٹ کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں لا پتہ افراد کے حوالے سے بھی مصوری کے فن پارے  شامل تھے ۔   نمائش کا افتتاح سابق نارویجن وزیراعظم اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکیا۔ مشعال ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ واقعات کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نریندر مودی

وزیراعظم کے منہ توڑجواب پر مودی جی دبک گئ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے منہ توڑ جواب دیا تونریندر مودی کو کسی حد تک آرام آگیا ، عمران خان کو ماضی کے وعدے یاد دلانے لگے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری اور سول و عسکری قیادت کے بے باک موقف نے مودی سرکار کی صفوں میں کھلبلی مچادی ، مودی سرکار کی بڑھکیں دھول بن کر اڑنے لگیں ۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی معذرت خواہانہ رویہ  اختیار کرنے لگے  ،  راجستھان  میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی بدلے بدلے نظر آئے  اور  وزیراعظم پاکستان  کو مبارکباد کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز