Tag Archives: پلوامہ واقعے

خیراتی ادارے ، صدارتی مہم ، فائدہ ، الزام ، امریکی عدالت ، صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ ، 20 لاکھ ڈالر ، ہرجانے ، حکم

پلوامہ واقعے کے بعد پاک بھارت کے درمیان ح...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے کہا پلوامہ واقعے کے بعد پاک بھارت کے درمیان حالات انتہائی خطرناک ہیں۔ اوول میں مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔ پلوامہ واقعے کے بعد دونوں ممالک کے مابین بہت سے مسائل کھڑے ہوگئے ہیں ۔ پاک امریکا تعلقات پر بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کافی بہتر ہوئے ہیں۔ قبل ازیں بھارتی چینل کو پرویز مشرف نے ایک اور انٹرویو دیا۔ تند وتیز سوالات کے جوابات دے کر سابق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آبی دہشتگردی بھارت بھارتی پنجاب پاکستان پلوامہ واقعے جموں کشمیر نِتن گڈ کری

بھارتی وزیر برائے آبی ذخائر کا پاکستان ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارت آبی دہشت گردی پر اتر آیا۔ بھارتی وزیر برائے آبی ذخائر نے پاکستان کا پانی روکنے کا اعلان کر دیا۔ پلوامہ واقعے کے بعد مودی سرکار پاکستان دشمنی میں اندھی ہو گئی ۔ پہلے ثقافت پر حملہ کرتے ہوئے پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگائی پھر موسٹ فیورڈ نیشن کا درجہ واپس لیا اور اب آبی دہشتگردی شروع کر دی ۔  نیتن گڈکری نے منطق اختیار کی کہ ان کے 3 دریاؤں کا پانی پاکستان جارہا ہے جن کا رخ اب دریائے جمنا کی طرف موڑنے کیلئے3  منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔ یہ کوئی پہلا موقع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پلوامہ واقعے بھارتی میڈیا محمد بن سلمان مہمان نوازی صف ماتم

پلوامہ واقعے اور پاکستان کا نام لینے سے ا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۴۱ شام ۶:۴۱ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) پلوامہ واقعے اور پاکستان کا نام لینے سے انکار پر بھارتی میڈیا نے واویلا شروع کر دیا اور کہا محمد بن سلمان نے پاکستان کا نام نہ لے کر ایک سو تیس کروڑ بھارتیوں کا دل توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی میں اتنا باؤلا ہو گیا کہ مہمان نوازی کے آداب بھی بھول گیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارتی دورے میں پلوامہ حملے کا ذکر کیا اور نہ ہی پاکستان کیخلاف بات کی جس پر بھارتی میڈیا میں  تاحال صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔ بھارتی چینل کی اس خاتون اینکر کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارت سے اپنا ہائی کمشنر واپس ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۴ شام ۱:۲۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان نے بھارت سے اپنا ہائی کمشنر واپس بلا لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہائی کمشنر سہیل محمود کو مشاورت کیلئے بلایا گیا ہے ۔ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر آج صبح نئی دہلی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے ۔ بھارت کی جانب سے پلوامہ واقعے  کا الزام پاکستان پر عائد کرنے کی سر توڑ کوشش جاری ہے ، کبھی پہلے سے زیر حراست کشمیری نوجوان  کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا تو  11سال قبل لال مسجد آپریشن میں جاں بحق ہونیوالے  عبدالرشید غازی کو واقعے کا مرکزی کردار ٹھہرایا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز